تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بان" کے متعقلہ نتائج

بان

مونج یا گھاس وغیرہ کی باریک پٹی ہوئی ڈوری جس سے چار پائی وغیرہ بنی جاتی ہے

بان کوش

ترکش

بان بَٹ

اینٹھے پر جو کہ چرخی کی وضع کا اوزار ہوتا ہے بان بٹنے والا کاریگر

بان چَلْنا

تیر چلایا جانا، تیر کا نشانہ بنایا جانا

بان اَنْداز

(فیلبانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدن٘گ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے.

بان بَرْدار

رک: بان انداز.

دَھنُش بان

تیر کمان

مُونْج کا بان

rope made of this grass

جِس کے پیشَہ میں بان ، وہ بَڑا شَیطان

۔مقولہ۔ جس پیشہ ور کے نام کے ساتھ بان کا لفظ ہوتا ہے وہ بڑا شریر ہوتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بان کے معانیدیکھیے

بان

baanबाण

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مونج یا گھاس وغیرہ کی باریک پٹی ہوئی ڈوری جس سے چار پائی وغیرہ بنی جاتی ہے
  • تیر، تُکَّہ، خدن٘گ
  • ایک قسم کا باروت وغیرہ سے بھرا ہوا خدنگہ جو (جدید آلات جنگ کی ایجاد سے پہلے) دوران جنگ دشمن کے ٹھکانوں پر پھینکا جاتا تھا، ہوائی
  • آتش بازی کا خدنگہ جو ہوائی سے مشابہ ہوتا ہے، گولا
  • رات کے وقت ہاتھی کو ڈرانے کا خدنگہ
  • بھاگے ہوئے زخمی جانوروں کے خون کے نشانات
  • سمندروں یا دریاؤں کی اونچی لہر
  • وہ گنبد نما چھوٹا ڈنڈا جس سے دھنکی کی قافت کو جھٹکا دے کر روئی دھنتے ہیں
  • ایک ہتھیار جو پھینک کر مارا جاتا ہے، بانا
  • بہشت
  • آواز

شعر

Urdu meaning of baan

  • Roman
  • Urdu

  • muunj ya ghaas vaGaira kii baariik paTii hu.ii Dorii jis se chaarpaa.ii vaGaira banii jaatii hai
  • tiir, tukkah, khada.ng
  • ek kism ka baaruut vaGaira se bhara hu.a Khad nigah jo (jadiid aalaat-e-jang kii i.ijaad se pahle) dauraan jang dushman ke Thikaano.n par phenkaa jaataa tha, havaa.ii
  • aatashbaazii ka Khad nigah jo havaa.ii se mushaabeh hotaa hai, golaa
  • raat ke vaqt haathii ko Daraane ka Khad nigah
  • bhaage hu.e zaKhmii jaanavro.n ke Khuun ke nishaanaat
  • samundro.n ya dariyaa.o.n u.unchii lahr
  • vo ganbad numaa chhoTaa DanDaa jis se dhunkii kii kaapht ko jhaTka de kar ravii dhunte hai.n
  • ek hathiyaar jo phenk kar maaraa jaataa hai, baanaa
  • bahisht
  • aavaaz

English meaning of baan

Noun, Masculine

  • rope made of twisted grass used in making bedstead
  • arrow, dart
  • storm, high tidal wave in an estuary, bore

बाण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मूंज या घास वग़ैरा की बारीक पटी हुई डोरी जिस से चारपाई वग़ैरा बनी जाती है
  • तीर, तुक्कह, खदँग
  • समुंद्रों या दरबाओं की ऊंची लहू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بان

مونج یا گھاس وغیرہ کی باریک پٹی ہوئی ڈوری جس سے چار پائی وغیرہ بنی جاتی ہے

بان کوش

ترکش

بان بَٹ

اینٹھے پر جو کہ چرخی کی وضع کا اوزار ہوتا ہے بان بٹنے والا کاریگر

بان چَلْنا

تیر چلایا جانا، تیر کا نشانہ بنایا جانا

بان اَنْداز

(فیلبانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدن٘گ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے.

بان بَرْدار

رک: بان انداز.

دَھنُش بان

تیر کمان

مُونْج کا بان

rope made of this grass

جِس کے پیشَہ میں بان ، وہ بَڑا شَیطان

۔مقولہ۔ جس پیشہ ور کے نام کے ساتھ بان کا لفظ ہوتا ہے وہ بڑا شریر ہوتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone