تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بان" کے متعقلہ نتائج

بان

مونج یا گھاس وغیرہ کی باریک پٹی ہوئی ڈوری جس سے چار پائی وغیرہ بنی جاتی ہے

بان

بناوٹ، ڈھنگ، شکل، مزاج، خاصیت (اکثر آن کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

بانْدھی

بان٘دھا کی تانیث، باندھی ہوئی، باندھی گئی، بندھی

بانَہ

بُناوٹ ، بُنائی

بان٘و

خاتون، بیگم، معزز عورت

باندْھْنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

بان جَل گَیا پَر بَل نَہ گَئے

نقصان اٹھا کر بھی عادت نہیں چھوٹی

بان بَٹ

اینٹھے پر جو کہ چرخی کی وضع کا اوزار ہوتا ہے بان بٹنے والا کاریگر

بانْسَہ

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

بان گِیر

(فیل بانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدنگ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے، بان انداز

بانْتی

گُنا.

بانْہہ

شانے سے کہنی تک کا حصہ، بازو

بانِیا

بنیا، ہندوؤں کی ذات، جن کا پیشہ تجارت ہوتا ہے

بان والے کی بان نَہ جائے، کُتّا مُوتے ٹانگ اُٹھائے

بری عادت کبھی نہیں چھوٹتی

بانوئے عَجَم

نوشیرواں عادل کی پوتی امام حسینؑ کی زوجہ اور امام زین العابدین کی والدہ شہر بانو کا مختصر لقب (مرثیائی ادب میں بطور تلمیح مستعمل)

بانٹْیا

حصہ ، بانْٹ

بانْہہ بَل

اپنے بازو کی طاقت، ذاتی جدوجہد

بان چَلْنا

تیر چلایا جانا، تیر کا نشانہ بنایا جانا

بان اَنْداز

(فیلبانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدن٘گ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے.

باندھا

مقید ، پابند ، جو اپنے قول یا فعل میں آزاد نہ ہو۔

بانْہہ بول

حفاظت کرنے کا وعدہ، سہارا دینے کا قول وقرار

بان داغْنا

آتشیں خدن٘گے میں شتابہ دینا.

بان بَرْدار

رک: بان انداز.

بان پَرَسْتھ

وہ برہمن جو ہندو شاستر کے مطابق زندگی کے تیسرے درجے میں ہو، وہ برہمن جو طالب علمی اور گرھستی کا زمانہ گزار کر اب سادھو بن کر جنگل میں نکل گیا ہو

بان٘گِ دِرا

قافلہ رخصت ہونے کے وقت جرس کی آواز

بان سِیکھنا

سدھایا جانا، تربیت حاصل کرنا

بانْہہ توڑ

کشتی کا ایک پینچ، جس میں مقرر طریقے سے ایک ہاتھ حریف کی جانگھ میں اور دوسرا اس کی پیٹھ پر لے جاکر ٹنگڑی مارکے گرادیتے ہیں

بانْہہ دینا

مدد کرنا، دستگیری کرنا

بان بَیٹْھنا

بان بٹھانا (رک)کا لازم

بان چُھوٹْنا

شتابہ دیے جانے کے بعد ہوائی کا سن سے آسمان کی طرف اٹھنا

باندی بَچَّہ

باندی کا بیٹا / جنا (تحقیرا)

بانیِٔ شَر

the creator of commotion, the beloved

بان بِٹھانا

رک : بان (۲) نمبر ۴

بانِیٔ جَور

दे. ‘बानिए जफ़ा'।

بانْگی

صاف کیے ہوئے سونے یا چانْدی کا نمونہ جو کھوٹا کھرا پرکھنے میں بطور معیار کام دیتا اور جسے اہل معاملہ مقابلے کے لیے اپنے پاس رکھتا ہے

بانْجی

باغ کا درخت

بانْوے

نوے اور دو، سو سے آٹھ کم، (ہندسوں میں)۹۲

بانْیے کی بان نَہ جَلے ، کُتّا مُوتے ٹانگ اُُٹھائے

فہمائش کے باوجود اپنی حرکتوں اور شرارتوں سے باز نہیں آتا

بانْہہ گَہْنا

پناہ میں لینا، دستگیری کرنا، حمایت کرنا

بانٹے کی بان نَہ جائے، کُتّا مُوتے ٹانگ اُٹھائے

بری عادت کبھی نہیں چھوٹتی

بانچَن ہار

بچانے والا ؛ بچنے والا۔

بانا ہِلانا

دشمن کے مقابلے میں ہتھیار چلانا ، میدان جن٘گ میں لڑنا .

باندی کا بَچّہ

وہ بچہ جو لونڈی کی اولاد ہو

بانْہہ ٹُوٹْنا

بے یارو مددگار ہو جانا

بانْ چَرْخی

(آتشبازی) وہ چکر جس میں آتشباز معتدد ہوائی گولے رکھتے ہیں اور چرخی میں شتابہ دینے پر وہ گولے دھماکے کے ساتھ فضا میں اُّتے ہیں .)

بانْہہ مَروڑ

کشتی کا ایک داؤں جس میں مقرر طریقے سے اپنا ہاتھ حریف کی بغل سے نکال کر اس کی انگلیاں پکڑ کے مروڑتے اور دوسرے ہاتھ سے اس کی کہنی پکڑ کے ٹنگڑی مارتے ہیں

بانْٹا

بانٹنے کا عمل، تقسیم کرنے کا کام

بان کار

تیر چلانے والا سپاہی

بان دار

رک : بان انداز.

بانِیٔ فَرِیْب

धोखा देनेवाला, वंचक, ठग।

بانیِٔ فِتْنَہ

the creator of commotion, the beloved

بانیے کی بان نَہ جائے، کُتّا مُوتے ٹانگ اُٹھائے

بری عادت کبھی نہیں چھوٹتی

بانیٔ فَساد

فساد کی جڑ، لڑائی جھگڑا کرانے والا، جس کی وجہ سے کوئی جھگڑا ہوا ہو

بانیِٔ سِتَم

the creator of commotion, the beloved

بانُوسا

کپڑے کی ایک قسم

بانُوسی

کپڑے کی ایک قسم

بان کوش

ترکش

بانَک

معاہدہ، (فریقین کی)رضامندی

بانَر

بندر

بانِج

= वाणिज्य

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone