تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بامی" کے متعقلہ نتائج

بامی

بام مچھلی

بَھمی

گھومنے کا عمل، کسی چیز کی اپنے محور پر گھومنے کی حالت، اطراف (میں) پھرنے یا آوارہ پھر نے کا عمل، طواف

باہَمی

باہم سے منسوب، آپس کا، آپس کی، ساتھ کا، ساتھ کی، ایک دوسرے کا

بُھمْیا

پرانا سان٘پ، جس کے بدن پر بال ہوتے ہیں، بھومیاں

بُھمْیا ہے

بہت قدیم باشندہ ہے ، روڑا ہے.

بَھمیری

بھنھبیری، ایک پردار کیڑا جس کی دم لمبی پتلی اور رنگ لال آنکھ ٹڈے کی آنکھ کی طرح بڑی اور ابھری ہوئی ہوتی ہے۔ یہ برسات کے آخری دنوں میں نظر آتا اور اکثر دریا کے کنارے گھاس کے اوپر اڑتا ہے، پکڑے جانے پر اپنے پروں کو ہلا کر بھن بھن کرتا ہ

بُھمْیان

مالک زمین ، زمیندار ، قدیم باشندہ ؛ (دیومالا) متبرک و مقدس گان٘و.

بام

کوٹھا، چھت، مکان کی اوپری منزل، بالا خانہ

بَہَم

مجتمع، یکجا، ملے ہوئے، ایک دوسرے کے ساتھ

بُومی

देशीय, देसी, देशवासी, हम- वतन ।

بھامی

بھامن

باما

عورت، حسین عورت

بَہائِمی

چوپاؤں کے متعلق، چوپاؤں کا

بَہِیمی

بہیم سے منسوب، حیوانی، شہوانی

باہَم

آپس میں، ساتھ ساتھ یکجا، شرکت میں، مل جل کر، میل ملاپ، ایک ساتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں بامی کے معانیدیکھیے

بامی

baamii•बामी

وزن : 22

دیکھیے: بانبی

  • Roman
  • Urdu

بامی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بام مچھلی
  • بان٘بی، سانپ کا بل

صفت

  • بام مارگی

Urdu meaning of baamii

  • Roman
  • Urdu

  • baam machhlii
  • baambii, saa.np ka bil
  • baam maargii

English meaning of baamii

Noun, Feminine

  • snake-pit

बामी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाम मछली
  • बाँबी, साँप का बिल

विशेषण

  • वाममार्गी, अघोरी या अधोरपंथी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone