تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسامی" کے متعقلہ نتائج

آسامی

بھارت كے صوبۂ آسام سے منسوب

آسامی پاہی كاشْت

برابر كے یا پاس كے گاؤں كا كسان یا كسان كا كسان، ماتحت كاشتكار، شكمی

آسَاْمِی جَمْعْ بَنْدی

مالگزاری کا وہ بندوبست جس میں ہر ایک سے علیٰحدہ مالگذاری وصول كی جائے

آسامی شِكمی

آسامی پاہی (رک)

آسامی بَنانا

رک: اسامی بنانا

آسامی چَھپَّر بَند

كاشتكار جو وہیں رہتا ہو جہاں كاشت كرے

آسامی باز

یار مار، دوستوں كی گرہ كاٹنے والا، ٹھگیا، خود غرض، گوں گیرا۔

دِہی آسامی

کاشتکار جو گان٘و میں رہے اور مقرّرہ لگان دے.

اُونچی آسامی

وہ دولتمند آدمی جس سے کچھ مطلب نکلتا ہو .

موٹی آسامی

دولت مند آدمی ، بڑا شخص ، مال دار ، دھنی ، دھن دولت والا

سَرْکارِی آسامِی

گورنمنٹ کے ماتحت کوئی جگہ یا آسامی

اردو، انگلش اور ہندی میں آسامی کے معانیدیکھیے

آسامی

aasaamiiआसामी

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: جغرافیہ

  • Roman
  • Urdu

آسامی کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بھارت كے صوبۂ آسام سے منسوب
  • آسام كا رہنے والا، آسام كا سامان

اسم، مؤنث

  • آسام میں بولی جانے والی زبان

Urdu meaning of aasaamii

  • Roman
  • Urdu

  • bhaarat ke suuba-e-aasaam se mansuub
  • aasaam ka rahne vaala, aasaam ka saamaan
  • aasaam me.n bolii jaane vaalii zabaan

English meaning of aasaamii

Adjective, Masculine

  • of or pertaining to Assam
  • a native of Assam, an Assamese

Noun, Feminine

  • Assamese language

आसामी के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • भारत के आसाम राज्य से संबंधित
  • आसाम का रहने वाला, आसामवासी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आसाम में बोली जाने वाली भाषा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسامی

بھارت كے صوبۂ آسام سے منسوب

آسامی پاہی كاشْت

برابر كے یا پاس كے گاؤں كا كسان یا كسان كا كسان، ماتحت كاشتكار، شكمی

آسَاْمِی جَمْعْ بَنْدی

مالگزاری کا وہ بندوبست جس میں ہر ایک سے علیٰحدہ مالگذاری وصول كی جائے

آسامی شِكمی

آسامی پاہی (رک)

آسامی بَنانا

رک: اسامی بنانا

آسامی چَھپَّر بَند

كاشتكار جو وہیں رہتا ہو جہاں كاشت كرے

آسامی باز

یار مار، دوستوں كی گرہ كاٹنے والا، ٹھگیا، خود غرض، گوں گیرا۔

دِہی آسامی

کاشتکار جو گان٘و میں رہے اور مقرّرہ لگان دے.

اُونچی آسامی

وہ دولتمند آدمی جس سے کچھ مطلب نکلتا ہو .

موٹی آسامی

دولت مند آدمی ، بڑا شخص ، مال دار ، دھنی ، دھن دولت والا

سَرْکارِی آسامِی

گورنمنٹ کے ماتحت کوئی جگہ یا آسامی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone