تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْلامی" کے متعقلہ نتائج

اِسْلامی

اسلام سے متعلق اور منسوب: اسلام کا، اسلام والا

اِسلامی بَہن

Islamic sister

اِسْلامِیَّت

مذہب اسلام میں عقیدہ، اسلامی طریقہ، اسلامی اصولوں اور رسومات پر عمل کرنا

اِسلامی بھائی

Islamic brother

اِسْلامِیَت

مذہب اسلام میں عقیدہ، اسلامی طریقہ، اسلامی اصولوں اور رسومات پر عمل کرنا

اِسْلامِیات

اسلام اور اسکی تاریخ کا مطالعہ

مَعْشَرِ اِسْلامی

اسلام کی جماعت ، دین اسلام کے ماننے والے لوگ ، اُمت محمدی ۔

تَفَکُّرِ اِسْلامی

تمام امور میں سوچ بچار کا وہ انداز جو کتاب اللہ اور سنت رسول پاک کے مقرر کردہ اصولوں کے مطابق ہو .

حَمِیَّتِ اِسْلامی

مسلمانوں کی غیرت ، اسلام کا جوش.

غَیر اِسْلامی

اسلام کی احکامات کے منافی، غیرشرعی ، دین اسلام کے خلاف.

مَنْشُورِ اِسْلامی

ضابطہ اسلامی ، اسلام کا منشور ، قرآنی حکم.

موتَمَرِ اِسْلامی

اسلامی ممالک کی کانفرنس یا مجلس، موتمر عالم اسلامی

موتَمَرِ عالَمِ اِسْلامی

دنیا کے تمام اسلامی ممالک کے رہنماؤں کی مجلس، موتمر اسلامی

تَحْرِیکِ اِتِّحادِ اِسْلامی

ملت اسلامیہ کے اتحاد کی وہ تحریک جو رن٘گ نسل فرقہ قبیلہ سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف مسلمان سمجھنے کی ترغیب دیتی ہے ، دنیا کے مسلمانوں کو متحد بنانے کا عمومی لائحہ .

ہِندُو اِسلامی نَمُونَہ

ہندو اسلامی مشترکہ تہذیب و ثقافت کا نمونہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْلامی کے معانیدیکھیے

اِسْلامی

islaamiiइस्लामी

وزن : 222

اشتقاق: سَلَمَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْلامی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اسلام سے متعلق اور منسوب: اسلام کا، اسلام والا

فارسی، عربی - اسم، مذکر، جمع

  • مسلمان (عموماً جمع مستعمل)

شعر

Urdu meaning of islaamii

  • Roman
  • Urdu

  • islaam se mutaalliq aur mansuubah islaam ka, islaam vaala
  • muslmaan (umuuman jamaa mustaamal

English meaning of islaamii

Persian, Arabic - Adjective

  • Islamic, pertaining to Islam and the Muslim history and civilization

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Plural

  • Muslim

इस्लामी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • इसलाम धर्म सम्बन्धी, मुसलमानों का, इस्लाम वाला
  • इसलाम संबंधी; इसलाम का
  • इसलाम धर्म में होने वाला

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मुस्लमान (सामान्यतः बहु.)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْلامی

اسلام سے متعلق اور منسوب: اسلام کا، اسلام والا

اِسلامی بَہن

Islamic sister

اِسْلامِیَّت

مذہب اسلام میں عقیدہ، اسلامی طریقہ، اسلامی اصولوں اور رسومات پر عمل کرنا

اِسلامی بھائی

Islamic brother

اِسْلامِیَت

مذہب اسلام میں عقیدہ، اسلامی طریقہ، اسلامی اصولوں اور رسومات پر عمل کرنا

اِسْلامِیات

اسلام اور اسکی تاریخ کا مطالعہ

مَعْشَرِ اِسْلامی

اسلام کی جماعت ، دین اسلام کے ماننے والے لوگ ، اُمت محمدی ۔

تَفَکُّرِ اِسْلامی

تمام امور میں سوچ بچار کا وہ انداز جو کتاب اللہ اور سنت رسول پاک کے مقرر کردہ اصولوں کے مطابق ہو .

حَمِیَّتِ اِسْلامی

مسلمانوں کی غیرت ، اسلام کا جوش.

غَیر اِسْلامی

اسلام کی احکامات کے منافی، غیرشرعی ، دین اسلام کے خلاف.

مَنْشُورِ اِسْلامی

ضابطہ اسلامی ، اسلام کا منشور ، قرآنی حکم.

موتَمَرِ اِسْلامی

اسلامی ممالک کی کانفرنس یا مجلس، موتمر عالم اسلامی

موتَمَرِ عالَمِ اِسْلامی

دنیا کے تمام اسلامی ممالک کے رہنماؤں کی مجلس، موتمر اسلامی

تَحْرِیکِ اِتِّحادِ اِسْلامی

ملت اسلامیہ کے اتحاد کی وہ تحریک جو رن٘گ نسل فرقہ قبیلہ سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف مسلمان سمجھنے کی ترغیب دیتی ہے ، دنیا کے مسلمانوں کو متحد بنانے کا عمومی لائحہ .

ہِندُو اِسلامی نَمُونَہ

ہندو اسلامی مشترکہ تہذیب و ثقافت کا نمونہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْلامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْلامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone