تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بافْت" کے متعقلہ نتائج

بافْت

بنائی کا پیشہ، بنائی کا کاروبار، ٹیکسٹائل کی صنعت

بافْتَہ

بُنا ہوا، بن کر تیار کیا ہوا

بافْتی

بافت (رک) سے منسوب، جو بافت میں شامل ہو یا اُس سے تعلق رکھتا ہو، جیسے: بافتی عضلہ، بافتی سیال، بافتی خلیات، بافتی ریشہ، بافتی مرض وغیرہ.

دوہْری بافْت

(صنعت و حرفت) دوہری بنائی ، ڈبل بنائی

عَضْلاتی بافْت

نسیج لحمی، لحمی ساخت ، وہ مادّہ جس سے عضلات یا گوشت بنتا ہے.

کُشادَہ بافْت

پھیلی ہوئی بُنائی والا ، چھدری بُناوٹ کا

کَعْبی بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جس کی چھے مربع سطحیں ہوں، ایک خلیاتی پرت، خلیوں کا اسفنج نما مجموعہ جو پتوں اور گودے وغیرہ میں ہوتا ہے، اسفنجیہ (انگ: Parenchyma).

کاذِب کَعْبی بافْت

(نباتیات) رک : کاذب بافت .

سَخْت بافْت

(نباتیات) خلیوں کی دبیز چوبیں دِیواروں والی بافت.

زَمِینی بافْت

پودے یا پیڑ کا وہ حِصّہ جو زمین کے اندر ہو ، زمینی تنہ ۔

تَمَثُّلی بافْت

(نباتیات) ہضم یا جذب کرنے والے خلیات

دُودْھ بافْت

سفید بناوٹ کے دودھ بافت.

مُرَکَّب بافْت

(حیوانیات) دو یا دو سے زائد قسم کی سادہ بافتوں کا مجموعہ

شِیرِیں بافْت

ایک قسم کی تنزیب ، نہایت باریک ململ.

کاذِب بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جو ابتدا سے باہم جڑے ہوئے خلیوں کی تقسیم (حقیقی بافت) سے نہ بنی ہو بلکہ علاحدہ علاحدہ نسیجوں کے باہم بن جانے سے بن گئی ہو)

حِصاری بافْت

(نباتیات) میاں برقی بافت (Mesophyll Tissue) کی وہ بافت (Tissue) جس کے ایک یا دو پرت پتّے کے بالائی سطح کو تشکیل دیں، اسفنجی بافت (Sopngy Tissue) کی ضد، پتّے کی نچلی سطح.

تَبَدُّلی بافْت

(نباتیات) پودے کی جڑ میں پانی لے جانے والی نالی اور غذا کی نالیوں کے درمیان ایک قسم کے پتلے دیوار والے خلیوں کا مجموعہ .

دُرُون بافْت

(نباتیات) پودے کا اندرونی پرت.

اردو، انگلش اور ہندی میں بافْت کے معانیدیکھیے

بافْت

baaftबाफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بافْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بنائی کا پیشہ، بنائی کا کاروبار، ٹیکسٹائل کی صنعت
  • بناوٹ، بنائی
  • عضلات اور اعصاب سے اجسام نامیہ کی ترکیب اور اس سے پیدا شدہ وضع، اور مختلف اقسام کے خلیات
  • معدنیات کی سطح یا عمق کی رگ یا رگیں، ٹیشو

لاحقہ

  • جزو اول کے مفہوم سے مل کر ’ بنا ہوا ‘ بن کر تیار کیا ہوا، جیسے: خوش بافت، دست بافت، زربافت

Urdu meaning of baaft

  • Roman
  • Urdu

  • banaa.ii ka peshaa, banaa.ii ka kaarobaar, TeksTaa.il kii sanat
  • banaavaT, banaa.ii
  • azlaat aur aasaab se ajsaam naamiya kii tarkiib aur is se paida shuudaa vazaa, aur muKhtlif iqsaam ke Khalyaat
  • maadaniyaat kii satah ya umuq kii rag ya ragen, Tiisho
  • juzu avval ke mafhuum se mil kar ' banaa hu.a ' bin kar taiyyaar kiya hu.a, jaiseh Khush baaft, dast baaft, zar baaft

English meaning of baaft

Noun, Feminine

  • profession of weaving, texture, warp and weft
  • tissue

    Example Chuna patthar men har giz wo bilori baft nahin payi jati

बाफ़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अज़लात और आसाब से अजसाम नामिया की तरकीब और इस से पैदा शूदा वज़ा, और मुख़्तलिफ़ इक़साम के ख़लयात
  • बुनाई का पेशा, बुनाई का कारोबार, टेक्सटाइल उद्योग
  • मादनियात की सतह या उमुक़ की रग या रगें, टीसू, ऊतक

    उदाहरण चूना पत्थर में हर गिज़ वह बिलोरी बाफ़्त नहीं पाई जाती है

  • बुनाई, बुनने का कार्य, बिनावट, बुनत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بافْت

بنائی کا پیشہ، بنائی کا کاروبار، ٹیکسٹائل کی صنعت

بافْتَہ

بُنا ہوا، بن کر تیار کیا ہوا

بافْتی

بافت (رک) سے منسوب، جو بافت میں شامل ہو یا اُس سے تعلق رکھتا ہو، جیسے: بافتی عضلہ، بافتی سیال، بافتی خلیات، بافتی ریشہ، بافتی مرض وغیرہ.

دوہْری بافْت

(صنعت و حرفت) دوہری بنائی ، ڈبل بنائی

عَضْلاتی بافْت

نسیج لحمی، لحمی ساخت ، وہ مادّہ جس سے عضلات یا گوشت بنتا ہے.

کُشادَہ بافْت

پھیلی ہوئی بُنائی والا ، چھدری بُناوٹ کا

کَعْبی بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جس کی چھے مربع سطحیں ہوں، ایک خلیاتی پرت، خلیوں کا اسفنج نما مجموعہ جو پتوں اور گودے وغیرہ میں ہوتا ہے، اسفنجیہ (انگ: Parenchyma).

کاذِب کَعْبی بافْت

(نباتیات) رک : کاذب بافت .

سَخْت بافْت

(نباتیات) خلیوں کی دبیز چوبیں دِیواروں والی بافت.

زَمِینی بافْت

پودے یا پیڑ کا وہ حِصّہ جو زمین کے اندر ہو ، زمینی تنہ ۔

تَمَثُّلی بافْت

(نباتیات) ہضم یا جذب کرنے والے خلیات

دُودْھ بافْت

سفید بناوٹ کے دودھ بافت.

مُرَکَّب بافْت

(حیوانیات) دو یا دو سے زائد قسم کی سادہ بافتوں کا مجموعہ

شِیرِیں بافْت

ایک قسم کی تنزیب ، نہایت باریک ململ.

کاذِب بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جو ابتدا سے باہم جڑے ہوئے خلیوں کی تقسیم (حقیقی بافت) سے نہ بنی ہو بلکہ علاحدہ علاحدہ نسیجوں کے باہم بن جانے سے بن گئی ہو)

حِصاری بافْت

(نباتیات) میاں برقی بافت (Mesophyll Tissue) کی وہ بافت (Tissue) جس کے ایک یا دو پرت پتّے کے بالائی سطح کو تشکیل دیں، اسفنجی بافت (Sopngy Tissue) کی ضد، پتّے کی نچلی سطح.

تَبَدُّلی بافْت

(نباتیات) پودے کی جڑ میں پانی لے جانے والی نالی اور غذا کی نالیوں کے درمیان ایک قسم کے پتلے دیوار والے خلیوں کا مجموعہ .

دُرُون بافْت

(نباتیات) پودے کا اندرونی پرت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بافْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بافْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone