تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِضْعاف" کے متعقلہ نتائج

اِضْعاف

سابق کے بالمقابل دو چند یا دگنا کرنا، اضافہ یا زیادتی کرنا

اَضْعاف

دگنے تگنے، کئی گنے، کسی چیز کے مقابل بہت زیادہ، حاصل ضرب

اِزْہاف

جھوٹ بولنا، نزدیک لانا، سوار کو گرانا

اَضْعَف

بہت ضیعف، بہت بوڑھا، بہت ناتواں، بہت کمزور

اَضْعافِ مُضاعَفَہ

کئی کئی گنا، بہت بہت زیادہ

اَضْعافِ مُضاعَف

کئی کئی گنا، بہت بہت زیادہ .

اَضْعافاً مُّضاعَفَہ

کئی کئی گنا، بہت بہت زیادہ

ذُو اَضْعاف

(ریاضی) وہ عدد جس میں دوسرا عدد پوری دفعہ شامل ہو

ذُو اَضْعافِ اَقَل

(ریاضی) جو عدد کئی عددوں پر پورا تقسیم ہو سکے اور اس سے کوئی چھوٹا عدد ایسا نہ ہو کہ ان عددوں پر پورا تقسیم ہوتا ہو اس عدد کو ان عددوں کا ذواضعاف اقل کہتے ہیں وہ چھوٹے سے چھوٹا مشترک عدد جو دیے ہوئے عددوں کو پورا تقسیم کرسکے

اِضافَہ

مقدار یا تعداد میں بیشی، افزونی، بڑھوتری

اضافی

جو اصلی مضمون کے علاوہ ہو، نفس مضمون پر پڑھایا ہوا؛ ضمنی، فروعی، حقیقی یا اصلی کی ضد

اَضْیاف

'जैफ़' का बहु., मेहमान लोग, आगंतुक जन।

اَضائِف

जैफ़' का बहु., मेहमान लोग, अतिथिगण ।

اِضافِیَہ

اضافہ شدہ، جو ذاتی نہ ہو، جو ذات کے علاوہ ہو (عربی جمع یا اسم مونث الفاظ کے ساتھ مستعمل)

اِرْعاف

خون بہانا، جلدی کرانا، بوتل بھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِضْعاف کے معانیدیکھیے

اِضْعاف

iz'aaf•इज़'आफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ضَعُفَ

  • Roman
  • Urdu

اِضْعاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سابق کے بالمقابل دو چند یا دگنا کرنا، اضافہ یا زیادتی کرنا

Urdu meaning of iz'aaf

  • Roman
  • Urdu

  • saabiq ke bilmuqaabil do chand ya dugunaa karnaa, izaafa ya zyaadtii karnaa

English meaning of iz'aaf

Noun, Masculine

  • doubling, duplication
  • weakening, rendering infirm
  • receiving twice as much, a double share

इज़'आफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूना करना, निर्बल करना, पहले से ज़्यादा या दुगना करना, बढ़ोतरी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِضْعاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِضْعاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone