تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْواف" کے متعقلہ نتائج

اَجْواف

جسموں کے اندر کی خلائیں، کھوکھلے پن

اَجْوَف

کھوکھلا ، جس کا پیٹ یا اندورنی حصہ خالی ہو .

اَجْراف

دریا وغیرہ کے کنارے کے وہ حصے جنھیں پانی نے کھوکھلا کردیا ہو .

اَجْوان

ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے، اجوائن

اَجْواد

وہ لوگ جو سخی ہوں

اَجْلاف

نیچ اشخاص، نیچ ذاتوں یا پیشوں کے لوگ، کمینے، رذالے (شرفا کی ضد)

عَجْوَہ

کھجور کی ایک نوع جو مدینۂ منورہ میں ہوتی ہے اور نہایت شیریں ہوتی ہے

ہُجُوع

نیند ، نوم ، خصوصاً رات کی نیند ، خواب ؛ آرام ۔

اِجْلاف

अत्याचार करनेवाला, खाली घड़ा, हर वह वस्तु जो भीतर से खाली हो।

اِجحاف

नुकसान करना, कोई वस्तु उड़ा लेना, पास आना, किसी के काम में शरीक होना।

اِیجاف

رنگ اڑنا، مرجھانا

اَعْجَف

لاغر، دبلا

عَجْف

خود بھوکا رہ کر اپنا کھانا دوسرے بھوکے کو کھانا کھلانا، مصیبت میں صبر رکھنا

عَجِف

لاغر، دبلا

مَنفَذِ اَجوَف

(طب) سینے اور شکم کے درمیان آڑی وضع کا پردہ جو معدے ، جگر اور پھیپھڑوں کو اعضائے صدر سے جدا کرتا اور تنفس میں مدد دیتا ہے ، حجاب حاجز کا وہ سوراخ جس کے راستے اجوف (یعنی وہ بڑی جوف دار ورید جو محدب جگہ سے اگتی اور جوزوں میں تقسیم ہو جاتی ہے) گزرتی ہے ، حجاب حاجز

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْواف کے معانیدیکھیے

اَجْواف

ajvaaf•अज्वाफ़

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَجْواف کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • جسموں کے اندر کی خلائیں، کھوکھلے پن

Urdu meaning of ajvaaf

  • Roman
  • Urdu

  • jismo.n ke andar kii khilaa.iin, khokhlepan

English meaning of ajvaaf

Noun, Masculine, Plural

  • holes, cavities, hollows

अज्वाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • जिस्मों के अंदर की खिलाईं, खोखलेपन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْواف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْواف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone