تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aroma" کے متعقلہ نتائج
aroma کے لیے اردو الفاظ
aroma کے اردو معانی
اسم
- مہک
- بو باس
- خوشگوار بو
- خوشبو
- عطر
- گلدستہ
- کوئی نمایاں وصف
- ذائقہ
aroma के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- महक
- बू-बास
- ख़ुशगवार-बू
- ख़ुशबू
- 'इत्र
- गुलदस्ता
- कोई नुमायाँ वस्फ़
- ज़ाइक़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آدْمی
قوت گویائی رکھنے والا حیوان، انسان، بشر، ابن آدم (جو ایک نظریے کے مطابق نوع حیوان سے ارتقا پاکر وجودمین آیا اور اعلیٰ ذہنی ساخت رکھتا ہے)
اورما
دو کپڑوں کو جوڑنے کے لیے ان کے کنارے تلے اوپر رکھ کر آڑے ٹانکے کی باریک سلائی جو ہاتھ سے کی جائے
آرامائی
قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی
آرامی
قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی
uraemia
طب: سمومیتِ بول، یورائیت خون میں نائٹروجن دار فضلاتی مرکبات ، خصوصاً یوریا کے حد سے بڑھ جانے کا عارضہ جنھیں عام حالات میں گردے خارج کردیتے ہیں ۔.
oedema
استسقأ لحمی،ایک قسم کا جلندر، ایک مرض جس میں جسم کے قعروں (گڑھوں) یا نسیجوں میں پانی بھر جاتا ہے (دوسرا نام DROPSY).
آدْمی کو آدْمی سے سَو دَفْعَہ کام پَڑْتا ہے
جب کوئی کسی کا کام کرنے سے گریز کرے تو قائل کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے
آدْمی پَر جَیْسی پَڑْتی ہے وَیْسا سَہْتا ہے
فارسی کے مشہور مصور : برسر فرزند آدم ہر چہ آید بگزرد (رک) ، کا ترجمہ ، اردو میں مستعمل.
آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے
انسان بغیر غذا کھائے زندہ نہیں رہ سکتا، انسانی زندگی کا دار و مدار غذا پر ہے
آدمی کو ڈھائی گز زمین کافی ہے
بہت بڑی عمارتیں بنانے یا وسیع اراضی حاصل کرنے کی کوشش بے فائدہ ہے، محل یا مکان بنانا یا اراضی خریدنا فضول ہے
آدمی کی دوا آدمی ہے
آدمی کا جی آدمی سے بہلتا ہے، کیسا ہی رنج و غم ہو چار آدمیوں میں بیٹھ کر دل بہل جاتا ہے
آدمی آدمی انتر کوئی ہیرا کوئی کنکر
دو شخص ایک دوسرے سے مشابہت نہیں رکھتے اس لئے لوگوں میں کچھ لوگ اچھے ہیں تو کچھ لوگ برے
آدمی کی قدر مرے پر ہوتی ہے
انسان کی قدر مرنے کے بعد ہی ہوتی ہے، انسان کی خوبیاں اس کی موت کے بعد یاد آتی ہیں
آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے
انسان اپنی غرض کے لیے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aroma)
aroma
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔