تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْمَن" کے متعقلہ نتائج

اَرْمَن

علاقہ ارمن کے عیسائی جو اسقف روم کے تابع تھے ، ارمنی (رک).

اَہْرَمَن

زردشتیوں کے نزدیک شر کا خالق، بدی کا دیوتا، شیطان، ابلیس، یزداں کے بالمقابل

اَرْمَنی

ارمن سے منسوب

اَرْمَنی مِٹّی

ایک سرخ رنگ مٹی، گیرو، گِل ارمنی

اَرْمَنِیں

(نباتیات) ایک بستائی روئید گی جس کے پتے فراش کے سے، ساق مربع اور آدھے ہاتھ کی ہوتی ہے (اس میں لوبیسے سے مشابہ پھلیاں لگتی ہیں جن میں لمبے سیاہ بیج ہوتے ہیں)، جنگلی انار جو دواؤں میں مستعمل ہے

اَرِمْنا

(تارکشی) تاکشی یا کندے کشی کے تار کو دھیمے دھیمے (بتدریج) گرم اور ٹھنڈا کرنا (اس عمل سے تار نرم ہوجاتا ہے اور اس کی کھنچائی میں سہولت ہوتی ہے)

اَرْمان

آرزو، تمنا، خواہش

ہُرمان

عقل ؛ ہوش ؛ عمدہ رائے

ہَرَمان

(لفظاً) دو ہرم، دو عمارتیں، جن کے بارے میں روایت ہے کہ طوفان نوحؑ سے پہلے کی بنی ہوئی ہیں (کہا جاتا ہے کہ ان دونوں کو حضرت ادریس علیہ السلام نے بنوایا تھا)

اَہْرِیمَن

شریر، بہکانے یا بدی پر اکسانے والا، فتنہ انگیز

اَرْمان لَگْنا

آرزو مند ہونا، خواہش مند ہونا

اَرْمان بَھرا

حسرتوں اور تمناؤں سے پر آرزو مند

اَرْمان نِکَلْنا

تمنا پوری ہونا، آرزو بر آنا

اَرْمان نِکالْنا

دل خواہش کو عملی جامہ پہنانا ، حسرت پوری کرنا، آرزو بر لانا.

اَرْمان کو پَہُنچْنا

آرزو پوری ہونا، تمنا نکلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْمَن کے معانیدیکھیے

اَرْمَن

arman•अर्मन

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَرْمَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علاقہ ارمن کے عیسائی جو اسقف روم کے تابع تھے ، ارمنی (رک).
  • کوہستان آذربائیجان (کوہ قاف) کا ایک علاقہ جس کا حسن و جمال ضرب المثل ہے ، ارمینیا (کہا جاتا ہے کہ فریاد کی محبوبہ شیریں یہیں پیدا ہوئی تھی (اردو ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل).

شعر

Urdu meaning of arman

  • Roman
  • Urdu

  • ilaaqa arman ke i.isaa.ii jo usquf rum ke taabe the, armanii (ruk)
  • kohistaan aazarbaa.iijaan (koh-e-qaaf) ka ek ilaaqa jis ka husn-o-jamaal zarab-ul-masal hai, armiiniyaa (kahaa jaataa hai ki faryaad kii mahbuuba shiirii.n yahii.n paida hu.ii thii (urduu adbiiyaat me.n bataur talmiih mustaamal)

English meaning of arman

Noun, Masculine

  • the country Armenia

Adjective

  • Caucasia

अर्मन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक देश, काकेशिया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone