تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدْمی" کے متعقلہ نتائج

آدْمی

قوت گویائی رکھنے والا حیوان، انسان، بشر، ابن آدم (جو ایک نظریے کے مطابق نوع حیوان سے ارتقا پاکر وجودمین آیا اور اعلیٰ ذہنی ساخت رکھتا ہے)

آدْمی ہے

معمولی حسن رکھتا ہے

آدْمی کَرْنا

رک : آدمی بنانا.

آدْمی ذات

آدمی زاد، آدم زاد، ابن آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، انسان

آدْمی لَگانا

کسی کام کی دیکھ بھال یا کسی معاملے کی کھوج کے لئے اپنے معتبر آدمی متعین کرنا، اپنے معتمد لوگوں کے ذریعے جستجو کرانا

آدْمی پِیارا نہیں کام پِیارا ہوتا ہے

نکمے آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا، کار گزار اور محنتی آدمی کی سب قدر کرتے ہیں

آدْمی بَنْنا

انسان کی شکل صورت اختیار کرنا

آدْمی گَرَی

آدم گری، آدمیت، انسانیت، شرافت

آدْمی خَوارَہ

انسان کو کھانے والا، خونخوار (انسان یا جانور وغیرہ)

آدْمی خَوار

انسان کو کھانے والا، خونخوار (انسان یا جانور وغیرہ)

آدْمی کا جَنگَل

لوگوں کا ہجوم، اشخاص کی کثرت

آدْمی پَن

انسان ہونے کی فضیلت یا صفات ، آدمیت ، شرافت ، تہذیب

آدْمی زاد

آدم زاد، ابن آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان

آدْمی کا بَچَّہ

سمجھ دار، باتمیز

آدْمی کی شَکْل ہے

معمولی صورت ہے، خوبصورت نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آدْمی کے معانیدیکھیے

آدْمی

aadmii•आदमी

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: أدَمَ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

آدْمی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قوت گویائی رکھنے والا حیوان، انسان، بشر، ابن آدم (جو ایک نظریے کے مطابق نوع حیوان سے ارتقا پاکر وجودمین آیا اور اعلیٰ ذہنی ساخت رکھتا ہے)
  • وہ شخص جو نسلاً انسان ہو مگر اعلیٰ اخلاق انسانی سے متصف نہ ہو
  • عمدہ اخلاق و صفات سے متصف شخص، مہذب شائستہ اور صاحب فہیم انسان
  • نوکر، چاکر، خادم
  • لوگ، خلقت، عوام
  • قاصد، پیغامبر
  • معتمد علیہ، وہ رفیق جس پر بھروسا ہو، بھروسے کا شخص
  • خاوند، شوہر، آشنا
  • بالغ، جوان

شعر

Urdu meaning of aadmii

  • Roman
  • Urdu

  • quvvat-e-goyaa.ii rakhne vaala haivaan, insaan, bashar, iban-e-aadam (jo ek nazari.e ke mutaabiq no haivaan se irtiqaa paakar vajuud main aaya aur aalaa zahnii saaKhat rakhtaa hai
  • vo shaKhs jo naslan insaan ho magar aalaa aKhlaaq insaanii se muttasif na ho
  • umdaa aKhlaaq-o-sifaat se muttasif shaKhs, muhazzab shaa.ista aur saahib fahiim insaan
  • naukar, chaakar, Khaadim
  • log, Khalqat, avaam
  • qaasid, paiGaambar
  • motmad alaih, vo rafiiq jis par bharosaa ho, bharose ka shaKhs
  • Khaavand, shauhar, aashnaa
  • baaliG, javaan

English meaning of aadmii

Noun, Masculine

  • Man, human being (Lit. offspring of Adam), person, individual
  • civilized person
  • husband
  • human race
  • grown-up, adult
  • people, masses
  • servant, retainer
  • messenger, runner

आदमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मनुष्य, मानव, नर, मनुज, मानुष, इंसान, व्यक्ति, लोग, लोक, आदम की संतान
  • पति, शौहर, स्वामी, स्त्री की दृष्टि से उसका विवाहित पुरुष
  • कर्मी, कर्मचारी, किसी विशिष्ट कार्य के लिए नियुक्त किया हुआ व्यक्ति
  • सभ्य, शिष्ट, मुहज्ज़ब लोग
  • पुरुष, प्रौढ़ या वयस्क मनुष्य (बालक और स्त्री से भिन्न)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone