تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدما" کے متعقلہ نتائج

اَدما

hide (of a buffalo, etc.)

اَدْمَہ

رک : ادما.

اِدْماء

خون جاری ہونے کا عمل ، جریان خون.

اِدْمان

کسی کام (خصوصاً شراب نوشی) پر مداومت ، کثرت ، ہمیشہ بجالانا.

اِدْمال

زخم کا بھر آنا ، اچھا ہو جانا ، اندمال زخم ،

اُدْمات

مستی ، شہوت پرستی.

اُدْمات لَگْنا

مستی سوجھنا، مست ہونا

اُدماتا

arrogant

اُدْماتی

شہوت پرست ، بدمست ، مغرور ؛ مجنون (عموماً عورت کے لیے مستعمل).

زیرِیں اَدَمَہ

(حشریات) حشرے کی بدنی جلد کی بناوٹ میں جو تین پرت شامل ہوتی ہیں ان میں سے درمیان پرت.

زیر اَدَمَہ

(حیاتیات) برادمہ کے نِیچے کی خلئی بافت.

مِیانِ اَدَمَہ

(حیوانیات) کثیر خلیاتی جانور کے جنین میں درمیانی تہہ ، پرت (لاط :Mesoderm) ۔

دُرُون اَدْمَہ

خلیوں کے اندرونی دبیز پرت.

عَدَم

نیستی، معدوم ہونے کی حالت، نہ ہونا، نابودگی

اَدْمی

’آدمی‘ کی تخفیف، آدم سے تعلق رکھنے والا شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدما کے معانیدیکھیے

اَدما

admaa•अदमा

English meaning of admaa

Noun, Masculine

  • hide (of a buffalo, etc.)
  • skin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدما)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone