تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْمال" کے متعقلہ نتائج

اَرْمال

خرفے کی طرح کی ایک خوشبو دار لکڑی، جس کا پودا ایک گز کا، پتے خاکی اور دبیز اور پھول کا رنگ آسمانی ہوتا ہے (دواؤں میں مستعمل)

اَرامِل

مساکین، رنڈوے (مرد)، بیوہ (عورتیں)

اَرْمان

آرزو، تمنا، خواہش

اَرْما

ارے میاں کا مخفف

اَعْمال

(انسان کے) افعال، اقدامات، کام (اچھے یا برے)

اَرْذال

حقارت سے دیکھنا، رذیلوں سے ملنا

اَحْمال

سامان واسباب کے بوجھ، گٹھریاں، صندوق وغیرہ (جن میں سامان بار ہو)، ساز و سامان (عموماً اثقال کے ساتھ مستعمل)

اَرْزال

اُرْمَہ

उमया का लघुः, दे. ‘उमया।

ہرما

۔۱۔ (ف) کلمہ تنبیہ وکلمۂ ایجاب ۲۔ کسی امر کا بعجلت حکم دینے کے لئے جواب کا کلہ۲۔ ضرور۔ ٹھیک۔؎

ہَرمَل کا دُھواں

وہ دھواں یا وہ دھونی جو ہرمل کے دانے آگ میں ڈالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

ہَرمَل کا دُھونی

وہ دھواں یا وہ دھونی جو ہرمل کے دانے آگ میں ڈالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

اِجْمال

اختصار، جس کی تفصیل کی جاسکے

اِرْسال

ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجنے یا بھیھے جانے کا عمل، بھیجنا، روانہ کرنا

اَمال

بغیر ہار کے، بغیر ہار پہنے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْمال کے معانیدیکھیے

اَرْمال

armaal•अर्माल

وزن : 221

موضوعات: طب ادویات نباتیات

اشتقاق: رَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

اَرْمال کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • خرفے کی طرح کی ایک خوشبو دار لکڑی، جس کا پودا ایک گز کا، پتے خاکی اور دبیز اور پھول کا رنگ آسمانی ہوتا ہے (دواؤں میں مستعمل)

عربی

  • سیاہ دھاریاں

Urdu meaning of armaal

  • Roman
  • Urdu

  • khurfe kii tarah kii ek Khushbuudaar lakk.Dii, jis ka paudaa ek gaz ka, patte Khaakii aur dubaiz aur phuul ka rang aasmaanii hotaa hai (davaa.o.n me.n mustaamal
  • syaah dhaariyaa.n

English meaning of armaal

Persian - Noun, Feminine

  • fragrant plant with cinnamon-like bark

अर्माल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पोए के साग के समान एक ख़ुशबूदार लकड़ी, जिसका पौधा एक गज़ का, पत्ते ख़ाकी और मोटे और फूल का रंग आसमानी होता है (दवाओं में प्रयुक्त)

अरबी

  • काली धारियाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone