تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْمَنِیں" کے متعقلہ نتائج

اَرْمَنِیں

(نباتیات) ایک بستائی روئید گی جس کے پتے فراش کے سے، ساق مربع اور آدھے ہاتھ کی ہوتی ہے (اس میں لوبیسے سے مشابہ پھلیاں لگتی ہیں جن میں لمبے سیاہ بیج ہوتے ہیں)، جنگلی انار جو دواؤں میں مستعمل ہے

اَرْمَنی

ارمن سے منسوب

اَرْمانی

تمنائی، خواہشمد

اَرْمان

آرزو، تمنا، خواہش

اَرْمَنی مِٹّی

ایک سرخ رنگ مٹی، گیرو، گِل ارمنی

اَرِمْنا

(تارکشی) تاکشی یا کندے کشی کے تار کو دھیمے دھیمے (بتدریج) گرم اور ٹھنڈا کرنا (اس عمل سے تار نرم ہوجاتا ہے اور اس کی کھنچائی میں سہولت ہوتی ہے)

اُرْمانا

کنارے سینا، سی کر جوڑ نا

آرْمِینی

رک : آرمنی

اَہْرَمَن

زردشتیوں کے نزدیک شر کا خالق، بدی کا دیوتا، شیطان، ابلیس، یزداں کے بالمقابل

اَرْمَن

علاقہ ارمن کے عیسائی جو اسقف روم کے تابع تھے ، ارمنی (رک).

آرْمان

رک: ارمان

اَرْمان لَگْنا

آرزو مند ہونا، خواہش مند ہونا

اَہْرِیمَن

شریر، بہکانے یا بدی پر اکسانے والا، فتنہ انگیز

ہُرمان

عقل ؛ ہوش ؛ عمدہ رائے

ہَرَمان

(لفظاً) دو ہرم، دو عمارتیں، جن کے بارے میں روایت ہے کہ طوفان نوحؑ سے پہلے کی بنی ہوئی ہیں (کہا جاتا ہے کہ ان دونوں کو حضرت ادریس علیہ السلام نے بنوایا تھا)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْمَنِیں کے معانیدیکھیے

اَرْمَنِیں

armanii.n•अर्मनीं

وزن : 212

موضوعات: ادویات نباتیات

  • Roman
  • Urdu

اَرْمَنِیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) ایک بستائی روئید گی جس کے پتے فراش کے سے، ساق مربع اور آدھے ہاتھ کی ہوتی ہے (اس میں لوبیسے سے مشابہ پھلیاں لگتی ہیں جن میں لمبے سیاہ بیج ہوتے ہیں)، جنگلی انار جو دواؤں میں مستعمل ہے

Urdu meaning of armanii.n

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) ek bastaa.ii ro.iid gii jis ke patte firaash ke se, saak murabbaa aur aadhe haath kii hotii hai (is me.n lobiise se mushaabeh phaliyaa.n lagtii hai.n jin me.n lambe syaah biij hote hain), janglii anaar jo davaa.o.n me.n mustaamal hai

English meaning of armanii.n

Noun, Feminine

  • (Botany) wild pomegranate, burchellia bubalina, a small shrub or tree with red flowers, grey-green bark and dark green leaves

अर्मनीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पतिविज्ञान) औषधीय गुणों से भरपूर जंगली अनार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْمَنِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْمَنِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone