تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"anklet" کے متعقلہ نتائج

anklet

پایَل

اَن٘گْلیٹ

جسم کی ساخت، بناوٹ، ڈیل ڈول، وضع قطع، قد و قامت، جسم کی طرز یا بناوٹ

آنکھیں

آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل

آنکھیں جانا

نابینا ہو جانا، آنکھوں کی روشنی زائل ہونا

آنکھیں ہونا

بصیرت ہونا ، دانش و بینش پائی جانا.

آنکھیں دیکھیں

صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

آنکھیں دیکھنا

صحبت میں رہنا، تربیت پانا

آنکھیں مِلْنا

آنکھ ملانا کا لازم

آنکھیں چَلْنا

آنکھیں چلانا کا لازم

آنکھیں پڑنا

خاص توجہ ہونا، مہربانی کی نظر سے دیکھا جانا

آنکھیں پانا

آنکھیں مِلنا

آنکھیں جَلْنا

آنکھوں میں سوزش ہونا، نگاہ پر کسی چیز کی گرمی سے صدمہ پہنچنا

آنْکھیں کُھلنا

حیران ہونا، بھون٘چکّا رہ جانا

دِل کی آنکھیں

چشم باطن ، بصیرت

آنکھیں پھرنا

مرتے دم پتلیاں چڑھ جانا، بے مروت ہو جانا

anklet کے لیے اردو الفاظ

anklet

ˈæŋ.klət

anklet کے اردو معانی

اسم

  • پایل
  • پازیب
  • ٹخنے کا زیور، سہارا یا حفاظت
  • ٹخنوں سے ذرا اوپر جانے والی جراب

anklet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पायल
  • पाज़ेब
  • टख़ने का ज़ेवर, सहारा या हिफ़ाज़त
  • टखनों से ज़रा ऊपर जाने वाली जुराब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (anklet)

نام

ای-میل

تبصرہ

anklet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone