تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں دیکھیں" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں دیکھیں

صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

آنکھیں دیکھنا

صحبت میں رہنا، تربیت پانا

آنکھوں دیکْھنا

خود دیکھنا، خود مشاہدہ کرنا، اپنی آنکھوں سے دیکھنا

آنکھوں دِکھانا

دیدار کرانا ، آپنی آن٘کھوں سے دیکھ لینے کا موقع فراہم کرنا .

کن آنکھوں سے دیکھوں

دیکھا نہیں جاتا

آنکھ پُھوٹے گی تو کیا بَھوں سے دیکھیں گے

یہ وہاں بولتے ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ جو چیز جس کام کے لیے موضوع ہے وہ کام اسی سے نکلتا ہے

کِن آنْکھوں سے دیکُھوں

۔مجھ سے دیکھا نہیں جاتا۔ دیکھنا ناگوار ہے۔ ؎

آنکھوں سے دیکھنا

خود مشاہدہ کرنا، دیکھ کر سمجھنا، ذاتی مشاہدے سے تصدیق کرنا

آنکھوں سے حال دیکھنا

ساری حالت خود بخود ملاحظہ کرنا

آپ اَپْنی آنکھوں دیکھنا

بچشم خود معائنہ یا مشاہدہ کرنا، کسی بات کا عینی شاہد ہونا

آنکھیں نکال کے دیکھنا

غصے سے دیکھنا

آنکھیں بدل کر دیکھنا

غصے سے دیکھنا، تیوری چڑھانا

آنکھیں گڑو کے دیکھنا

غور سے دیکھنا

مِیٹھی آنکھوں سے دیکھنا

محبت کی نظر سے دیکھنا ۔

آنکھیں چرا کر دیکھنا

کن انکھیوں سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں دیکھیں کے معانیدیکھیے

آنکھیں دیکھیں

aa.nkhe.n dekhe.n•आँखें देखें

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں دیکھیں کے اردو معانی

  • صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

Urdu meaning of aa.nkhe.n dekhe.n

  • Roman
  • Urdu

  • sohbat uThaa.ii hai, tarbiiyat paa.ii hai

आँखें देखें के हिंदी अर्थ

  • संगत उठाई है, परवरिश पाई है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں دیکھیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں دیکھیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone