تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں پھرنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں پھرنا

مرتے دم پتلیاں چڑھ جانا، بے مروت ہو جانا

آنکھیں مانگتے پھرنا

بینائی کا خواستگار ہونا

آنکھیں ڈھونڈتی پھرنا

بہت انتظار کرنا، ملنے کو بہت دل چاہنا

آنکھیں پھِرانا

ناز و ادا سے پتلیاں گھمانا یا ڈھیلوں کا پھیرنا

آنکھوں کا چلنا پھرنا

شوخی سے نظر کا ایک جگہ نہ رہنا

آنکھوں تلے پھرنا

ہر وقت خیال رہنا، بار بار دھیان آنا

آنکھوں کے سامنے پھرنا

تصور میں کسی کی تصویر رہنا، خیال میں گردش کرنا یا ہونا

آنکھوں میں خیال پھرنا

ہر وقت یاد رہنا

آنکھوں میں تصویر پھرنا

تصور میں شکل نظر آنا

آنکھوں میں سَلائی پھرنا

آنکھوں کے سامنے نقشہ پھرنا

تصور میں شکل نظر آنا

آنکھوں میں کاجل بن کے پھرنا

آنکھوں میں سما جانا

آنکھوں کے آگے موت کی تصویر پھرنا

موت کا خطرہ ہونا

آنکھوں میں نیل کی سلائی پھرنا

اندھا ہو جانا

آنکھوں کے آگے موت پھرنا

مرنے کا خطرہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں پھرنا کے معانیدیکھیے

آنکھیں پھرنا

aa.nkhe.n phirnaa•आँखें फिरना

محاورہ

آنکھیں پھرنا کے اردو معانی

  • مرتے دم پتلیاں چڑھ جانا، بے مروت ہو جانا

Urdu meaning of aa.nkhe.n phirnaa

  • Roman
  • Urdu

आँखें फिरना के हिंदी अर्थ

  • मरते समय पुतलियाँ चढ़ जाना, दुःशील एवं निष्ठुर हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں پھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں پھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone