تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں پڑنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں پڑنا

خاص توجہ ہونا، مہربانی کی نظر سے دیکھا جانا

آنکھیں نکل پڑنا

دیدوں کا باہر نکل آنا

آنکھیں جُھکی پَڑْنا

آنکھیں جھکانا کا لازم (اکثر جھک آنا بھی مستعمل)

آنکھیں سَفید پَڑْنا

بصارت جاتی رہنا (اکثر کثرت انتظار یا شدت گریہ وغیرہ سے)

آنکھیں پھٹی پڑنا

سر اور آنکھوں میں سخت درد ہونا

آنکھیں اُگْلی پَڑْنا

دیدوں کا اتنا ابھرنا جیسے نکل پڑیں گے (اکثر بخار یا درد سر کی شدت میں ؛ بیشتر گھوڑے کی صفت میں مستعمل).

آنکھیں چَکا چَوندھ پَڑْنا

خیرگی سے آنکھوں کا چندھیانا، تابش جلوہ کی تاب نہ لانا

آنکھ میں پڑنا

کوئی چیز آنکھ میں جانا

آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا

کمال ضعف اور ناتوانی سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر دھنس جانا

آنکھوں پَر پَرْدَہ پَڑْنا

مآل کار یا حقیقت سے غفلت برتنا، انجام نظر نہ آنا

آنکھوں میں ٹَھنْڈَک پَڑنا

دیکھ کر آنکھوں میں تراوت محسوس کرنا، جی خوش ہونا

آنکھوں سے آنسو ٹپکنا پڑنا

آنسو گرنا یا نکلنا، رو پڑنا

آنکھوں پَر غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑنا

اچھا برا نہ دکھائی دینا، بے خبر اور غافل ہونا

آنکھوں میں چوب پڑنا

آنکھوں سے آنسو گر پڑنا

بے اختیار آنسو نکل آنا، رو پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں پڑنا کے معانیدیکھیے

آنکھیں پڑنا

aa.nkhe.n pa.Dnaa•आँखें पड़ना

محاورہ

آنکھیں پڑنا کے اردو معانی

  • خاص توجہ ہونا، مہربانی کی نظر سے دیکھا جانا

Urdu meaning of aa.nkhe.n pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

आँखें पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ख़ास तवज्जोह होना, उदारता की नज़र से देखा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone