تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں جانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں جانا

نابینا ہو جانا، آنکھوں کی روشنی زائل ہونا

آنکھیں کُھلی رہ جانا

سکتہ سا ہو جانا، حیران ہو جانا

آنکھیں پَسار کے رَہْ جانا

حیرت اور افسوس کے ساتھ دم بخود ہوجانا

آنکھیں پِھرا کے رَہ جانا

تیورا کے مر جانا

آنکھیں چَنْدَن سی ہو جانا

پتلیاں اور ڈھیلے صاف و شفاف ہونا اور چمکنے لگنا

آنکھیں کُھل جانا

آنکھیں روشن ہو جانا، بینائی زیادہ ہو جانا

آنکھیں جُھکی جانا

آنکھیں جھکانا کا لازم (اکثر جھک آنا بھی مستعمل)

آنکھیں پُھوٹ جانا

چوٹ یا کسی صدمے سے اندھا ہو جانا، بینائی جاتی رہنا، دیدہ پٹم ہونا

آنکھیں اُلٹ جانا

پتلیاں چڑھ جانا، نشہ یا نزع یا زیادہ رونے سے ایسا ہوتا ہے

آنکھیں پَھٹ جانا

be extremely surprised

آنکھیں مُند جانا

آنکھیں بند کر لینا، سو جانا، مر جانا

آنکھیں بہ جانا

پتلی اور دیدے کا خراب ہو جانا

آنکھیں پَھٹی کی پَھٹی رَہ جانا

سخت حیران ہونا

آنکھیں سی کُھل جانا

حیران ہونا، بھون٘چکّا رہ جانا

آنکھیں اَنْدَر بَیٹھ جانا

آن٘کھوں کے ڈھیلوں کا حلقے میں بیٹھ جانا (بیشتر ناتوانی یا بیماری کے باعث)

آنکھیں اَنگارا بَن جانا

آن٘کھوں کا بہت سرخ ہو جانا (شدت کریہہ یا غصے وغرہ کی وجہ سے)

آنکھیں پَٹ پَٹا جانا

دھوپ کی شدت، سخت حرارت اور حدت سے بصارت کو نقصان یا آن٘کھوں پر صدمہ پہن٘چنا.

آنکھیں پِھری کی پِھری رَہ جانا

سخت حیران ہونا

آنکھیں کور ہو جانا

اندھا ہو جانا

آنکھیں پٹ ہو جانا

اندھا ہو جانا

آنکھیں پٹم ہو جانا

اندھا ہو جانا

آنکھیں کُھلی کی کُھلی رَہ جانا

سکتے یا انتظار کی حالت میں دم نکل جانا

آنکھیں سفید ہو جانا

اندھا ہونا

آنکھیں دیوار ہو جانا

گھبرا جانا، کچھ نہ سوچنا

آنکھیں بند ہو جانا

سو جانا، مر جانا، خیال میں پڑنا

آنکھیں تلے اوپر ہو جانا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا

آنکھیں بیکار ہو جانا

نظر نہ آنا

تارا سی آنکھیں ہو جانا

آنکھوں کی بیماری جاتی رہنا، آن٘کھوں کا آشوب دور ہوجانا آن٘کھوں کا میل کچیل سے صاف ہو جانا

آنکھیں چار طَرَفْ چَکَر مَکَر جانا

شوخی سے نگاہ کا ایک طرف نہ ٹھہرنا، شوخ دیدہ ہونا

آنکھیں دیکھتے جانا

مرضی اور ارادہ معلوم کرنے کے لیے دیکھتے رہنا

آنکھیں پھر جانا

مرتے دم پتلیاں چڑھ جانا، بے مروت ہو جانا

آنکھیں بدل جانا

بے مروت ہو جانا، توجہ نہ کرنا

آنکھیں لگ جانا

انتظار کرنا

آنکھیں بیٹھ جانا

اندھا ہو جانا، ڈھیلے کا اندر دھنس جانا

آنکھیں پلٹ جانا

مغرور ہونا، بے مروت ہو جانا

آنکھیں تھک جانا

دیکھتے دیکھتے آنکھوں کا تھکاوٹ محسوس کرنا

آنکھیں جھک جانا

نشہ یا نیند کے غلبے سے آنکھیں نیچی ہو جانا، شرمانا، جھیپنا

آنکھیں شرما جانا

شرم سے نگاہ رو برو نہ ہونا

آنکھیں پھٹی جانا

سر اور آنکھوں میں سخت درد ہونا

آنکھیں پتھرا جانا

آنکھوں کا کھلا اور بے حس و حرکت رہ جانا

آنکھیں تیورا جانا

آنکھوں میں اندھیرا آنا

آنکھیں چندھیا جانا

آنکھوں کا دھوپ یا روشنی کی تیزی کی وجہ سے بند ہو جانا، آنکھیں خیرہ ہونا

آنکھیں جھپک جانا

آنکھ بند ہو جانا یا چندھیا جانا

آنکھیں گڑ جانا

کسی چیز سے نظر نہ اٹھنا

آنکھیں دو سے چار ہو جانا

قابلیت زیادہ ہونا، پڑھنے لکھنے کی تعریف میں کہا جاتا ہے

آنکھیں پانی ہو کر بہ جانا

بہت رونا یہاں تک کہ آنکھیں خراب ہو جائیں

آنکھیں اندر دھنس جانا

آنکھ کے ڈھیلوں کا بیٹھ جانا

آنکھیں زمین سے لگ جانا

ندامت یا شرمندگی سے نیچے دیکھتے رہنا، آنکھیں اوپر نہ اٹھانا

آنکھیں چھت سے لگ جانا

حیران ہو جانا، کسی کے اوپر سے اترنے یا دکھائی دینے کا انتظار کرنا، آثار مرگ نمایاں ہونا

آنکھیں چکر مکر چلی جانا

اِدھر اُدھر دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں جانا کے معانیدیکھیے

آنکھیں جانا

aa.nkhe.n jaanaaआँखें जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں جانا کے اردو معانی

  • نابینا ہو جانا، آنکھوں کی روشنی زائل ہونا
  • کسی چیز پر نگاہ کا پہنچنا، نظر پڑنا

Urdu meaning of aa.nkhe.n jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • naabiinaa ho jaana, aa.nkho.n kii roshnii zaa.il honaa
  • kisii chiiz par nigaah ka pahunchnaa, nazar pa.Dnaa

आँखें जाना के हिंदी अर्थ

  • अंधा हो जाना, आँखों की रौशनी समाप्त होना
  • किसी वस्तु पर निगाह का पहुँचना, दृष्टि पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھیں جانا

نابینا ہو جانا، آنکھوں کی روشنی زائل ہونا

آنکھیں کُھلی رہ جانا

سکتہ سا ہو جانا، حیران ہو جانا

آنکھیں پَسار کے رَہْ جانا

حیرت اور افسوس کے ساتھ دم بخود ہوجانا

آنکھیں پِھرا کے رَہ جانا

تیورا کے مر جانا

آنکھیں چَنْدَن سی ہو جانا

پتلیاں اور ڈھیلے صاف و شفاف ہونا اور چمکنے لگنا

آنکھیں کُھل جانا

آنکھیں روشن ہو جانا، بینائی زیادہ ہو جانا

آنکھیں جُھکی جانا

آنکھیں جھکانا کا لازم (اکثر جھک آنا بھی مستعمل)

آنکھیں پُھوٹ جانا

چوٹ یا کسی صدمے سے اندھا ہو جانا، بینائی جاتی رہنا، دیدہ پٹم ہونا

آنکھیں اُلٹ جانا

پتلیاں چڑھ جانا، نشہ یا نزع یا زیادہ رونے سے ایسا ہوتا ہے

آنکھیں پَھٹ جانا

be extremely surprised

آنکھیں مُند جانا

آنکھیں بند کر لینا، سو جانا، مر جانا

آنکھیں بہ جانا

پتلی اور دیدے کا خراب ہو جانا

آنکھیں پَھٹی کی پَھٹی رَہ جانا

سخت حیران ہونا

آنکھیں سی کُھل جانا

حیران ہونا، بھون٘چکّا رہ جانا

آنکھیں اَنْدَر بَیٹھ جانا

آن٘کھوں کے ڈھیلوں کا حلقے میں بیٹھ جانا (بیشتر ناتوانی یا بیماری کے باعث)

آنکھیں اَنگارا بَن جانا

آن٘کھوں کا بہت سرخ ہو جانا (شدت کریہہ یا غصے وغرہ کی وجہ سے)

آنکھیں پَٹ پَٹا جانا

دھوپ کی شدت، سخت حرارت اور حدت سے بصارت کو نقصان یا آن٘کھوں پر صدمہ پہن٘چنا.

آنکھیں پِھری کی پِھری رَہ جانا

سخت حیران ہونا

آنکھیں کور ہو جانا

اندھا ہو جانا

آنکھیں پٹ ہو جانا

اندھا ہو جانا

آنکھیں پٹم ہو جانا

اندھا ہو جانا

آنکھیں کُھلی کی کُھلی رَہ جانا

سکتے یا انتظار کی حالت میں دم نکل جانا

آنکھیں سفید ہو جانا

اندھا ہونا

آنکھیں دیوار ہو جانا

گھبرا جانا، کچھ نہ سوچنا

آنکھیں بند ہو جانا

سو جانا، مر جانا، خیال میں پڑنا

آنکھیں تلے اوپر ہو جانا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا

آنکھیں بیکار ہو جانا

نظر نہ آنا

تارا سی آنکھیں ہو جانا

آنکھوں کی بیماری جاتی رہنا، آن٘کھوں کا آشوب دور ہوجانا آن٘کھوں کا میل کچیل سے صاف ہو جانا

آنکھیں چار طَرَفْ چَکَر مَکَر جانا

شوخی سے نگاہ کا ایک طرف نہ ٹھہرنا، شوخ دیدہ ہونا

آنکھیں دیکھتے جانا

مرضی اور ارادہ معلوم کرنے کے لیے دیکھتے رہنا

آنکھیں پھر جانا

مرتے دم پتلیاں چڑھ جانا، بے مروت ہو جانا

آنکھیں بدل جانا

بے مروت ہو جانا، توجہ نہ کرنا

آنکھیں لگ جانا

انتظار کرنا

آنکھیں بیٹھ جانا

اندھا ہو جانا، ڈھیلے کا اندر دھنس جانا

آنکھیں پلٹ جانا

مغرور ہونا، بے مروت ہو جانا

آنکھیں تھک جانا

دیکھتے دیکھتے آنکھوں کا تھکاوٹ محسوس کرنا

آنکھیں جھک جانا

نشہ یا نیند کے غلبے سے آنکھیں نیچی ہو جانا، شرمانا، جھیپنا

آنکھیں شرما جانا

شرم سے نگاہ رو برو نہ ہونا

آنکھیں پھٹی جانا

سر اور آنکھوں میں سخت درد ہونا

آنکھیں پتھرا جانا

آنکھوں کا کھلا اور بے حس و حرکت رہ جانا

آنکھیں تیورا جانا

آنکھوں میں اندھیرا آنا

آنکھیں چندھیا جانا

آنکھوں کا دھوپ یا روشنی کی تیزی کی وجہ سے بند ہو جانا، آنکھیں خیرہ ہونا

آنکھیں جھپک جانا

آنکھ بند ہو جانا یا چندھیا جانا

آنکھیں گڑ جانا

کسی چیز سے نظر نہ اٹھنا

آنکھیں دو سے چار ہو جانا

قابلیت زیادہ ہونا، پڑھنے لکھنے کی تعریف میں کہا جاتا ہے

آنکھیں پانی ہو کر بہ جانا

بہت رونا یہاں تک کہ آنکھیں خراب ہو جائیں

آنکھیں اندر دھنس جانا

آنکھ کے ڈھیلوں کا بیٹھ جانا

آنکھیں زمین سے لگ جانا

ندامت یا شرمندگی سے نیچے دیکھتے رہنا، آنکھیں اوپر نہ اٹھانا

آنکھیں چھت سے لگ جانا

حیران ہو جانا، کسی کے اوپر سے اترنے یا دکھائی دینے کا انتظار کرنا، آثار مرگ نمایاں ہونا

آنکھیں چکر مکر چلی جانا

اِدھر اُدھر دیکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone