تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں چَلْنا

آنکھیں چلانا کا لازم

آنکھیں چَلانا

ادھر ادھر دیکھنا، نظر دوڑانا

آنکھوں سے چَلْنا

بڑے شوق یا عقیدت مندی سے راستہ طے کرنا

آنکھوں سے راہ چَلنا

بڑے شوق یا عقیدت مندی سے راستہ طے کرنا

آنکھیں مِلْنا

آنکھ ملانا کا لازم

آنکھیں جَلْنا

آنکھوں میں سوزش ہونا، نگاہ پر کسی چیز کی گرمی سے صدمہ پہنچنا

آنکھوں کا چلنا

گردشِ چشم ہونا

آنکھوں میں چلنا

آنکھوں کے اشارے پر کام کرنا، کمال اطاعت کرنا

آنکھوں کا چلنا پھرنا

شوخی سے نظر کا ایک جگہ نہ رہنا

آنکھیں مَلْنا

ہتھیلی یا ہتھیلیوں کو آنکھ یا آنکھوں پر رگڑنا (نیند یا کھجلی وغیرہ دور کرنے کے لیے)

آنکھ بَھوں چَلْنا

آن٘کھ بھوں کا حرکت کرنا ، اشاروں سے چلبلاپن اور چات بھرت ٹپکنا .

آنکھ سے ٹَپ ٹَپ آنسُو چَلْنا

برار آنسو جاری رہنا (بیشتر بے اختیاری کے ساتھ)

ہَوائیں چَلنا

رک : ہوا چلنا ؛ ہواؤں کا جنبش میں آنا ۔

آنْدھی چَلْنا

بہت تیز ہوا چلنا

آنکھیں بند کیے چلا جا

بے کھٹکے چلا جا، کوئی ڈر نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں چَلْنا کے معانیدیکھیے

آنکھیں چَلْنا

aa.nkhe.n chalnaa•आँखें चलना

محاورہ

دیکھیے: آنکھیں چَلانا

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں چَلْنا کے اردو معانی

  • آنکھیں چلانا کا لازم
  • ادھر ادھر دیکھنا، نظر دوڑانا
  • آنکھوں کو ناز و انداز سے گردش دینا، آنکھوں کو مٹکانا

Urdu meaning of aa.nkhe.n chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkhe.n chalaanaa ka laazim
  • udhar udhar dekhana, nazar dau.Daanaa
  • aa.nkho.n ko naaz-o-andaaz se gardish denaa, aa.nkho.n ko maTkaanaa

आँखें चलना के हिंदी अर्थ

  • आँखें चलाना का अकर्मक
  • इधर-उधर देखना, आँखें दौड़ाना
  • आँखों को मटकाना, आँखों को नाज़ एवं नखरे से घुमाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone