تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَلامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَلامَت کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
عَلامَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ چیز جو کسی امر یا چیز کے وجود کی طرف اشارہ کرتی ہو، نشان، پتا
- شناخت یا پہچان کا نشان جو کارخانے وغیرہ کی طرف سے لگایا جائے، چھاپ، مہر، لیبل، ٹریڈ مارک
- وہ نشان جن سے حروف کی حرکتوں کو ظاہر کیا جائے، اعراب، ماترا
-
آثار، نشانی
مثال • ذات، مذہب وغیرہ کا تعصب تنگ نظر ہونے کی علامت ہے
- دلیل، مظہر
- محرک، باعث، سبب
- (ادب) کوئی شے، کردار یا واقعہ جو بطور اپنے مجاز اپنے سے ماورا کسی اور شے کی نمائندگی کرے
- (صحافت) وہ نشان جو بطور ہدایت مسودے پر لگایا جاتا ہے تاکہ کاتب جان لے کہ کون سا مواد کس طرح لکھنا ہے، مثلاً تیر کا نشان جو جاری ہے کے لئے مخصوص ہے
- (کتب خانہ) اعداد (آواز) وغیرہ کو ظاہر کر نے والا وہ مختصر نشان کو کتب خانہ میں کتاب کا مقام معین کر نے مین مدد دیتا ہے
- (الجبرا) جمع، تفریق، ضرب، تقسیم، صفر وغیرہ کا نشان
- (طب) مرض کی نشانی، بیماری کے آثار
- جھنڈا (عموماً سوار فوج کا)، علم، امتیازی نشان (کسی رئیس یا سردار کا)
- میل کا پتھر، فاصلے کا نشان جو سڑک پر لگایا جائے، کھوج، سراغ
- (مجازاً) آلۂ تناسل
وضاحتی ویڈیو
شعر
مری آوارگی ہی میرے ہونے کی علامت ہے
مجھے پھر اس سفر کے بعد بھی کوئی سفر دینا
چاہ کا دعویٰ سب کرتے ہیں مانیں کیوں کر بے آثار
اشک کی سرخی منہ کی زردی عشق کی کچھ تو علامت ہو
بہنوں کی محبت کی ہے عظمت کی علامت
راکھی کا ہے تہوار محبت کی علامت
پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے
ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے
موت کی پہلی علامت صاحب
یہی احساس کا مر جانا ہے
Urdu meaning of 'alaamat
- Roman
- Urdu
- vo chiiz jo kisii amar ya chiiz ke vajuud kii taraf ishaaraa kartii ho, nishaan, pata
- shanaaKht ya pahchaan ka nishaan jo kaarKhaane vaGaira kii taraf se lagaayaa jaaye, chhaap, mahar, lebal, TreD maark
- vo nishaan jin se huruuf kii harakto.n ko zaahir kiya jaaye, eraab, maatra
- aasaar, nishaanii
- daliil, mazhar
- muharrik, baa.is, sabab
- (adab) ko.ii shaiy, kirdaar ya vaaqiya jo bataur apne majaaz apne se maavara kisii aur shaiy kii numaa.indgii kare
- (sahaafat) vo nishaan jo bataur hidaayat musavvade par lagaayaa jaataa hai taaki kaatib jaan le ki kaun saa mavaad kis tarah likhnaa hai, masalan tiir ka nishaan jo jaarii hai ke li.e maKhsuus hai
- (kutub Khaanaa) aadaad (aavaaz) vaGaira ko zaahir karne vaala vo muKhtsar nishaan ko kutub Khaanaa me.n kitaab ka muqaam mu.iin karne main madad detaa hai
- (alajabraa) jamaa, tafriiq, zarab, taqsiim, sifar vaGaira ka nishaan
- (tibb) marz kii nishaanii, biimaarii ke aasaar
- jhanDaa (umuuman savaar fauj ka), ilam, imatiyaazii nishaan (kisii ra.iis ya sardaar ka
- mel ka patthar, faasle ka nishaan jo sa.Dak par lagaayaa jaaye, khoj, suraaG
- (majaazan) aalaa-e-tanaasul
English meaning of 'alaamat
Noun, Feminine
- mark, sign, token
- mark of identification, seal, stamp, trademark
- signs of vowels or diacritical points on letters
-
indication, symptom
Example • Zaat, mazhab waghaira ka ta'assub (discrimination) tang-nazar hone ki alamat hai
- index, badge, (computer), exponent, icon, code
- a cognizance, a badge, device, emblem, a coat of arms
- (Geometry) signs of multiplication etc.
- milestone to be placed on the road, detection, trace
- a flag, standard, insignia, distinctive feature
- (Metaphorically) penis
'अलामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो चीज़ जो किसी चीज़ के अस्तित्व की तरफ़ इशारा करती हो, चिह्न, पता
- पहचान का चिह्न जो कारख़ाने आदि की तरफ़ से लगाया जाये, छाप, मुहर, लेबल, ट्रेड-मार्क
- वो चिह्न जिनसे अक्षारोंं की वेग को प्रकट किया जाये, मात्राएं
-
लक्षण, संकेत
उदाहरण • ज़ात, मज़हब वग़ैरा का तअस्सुब (पक्षपात) तंग-नज़र होने की अलामत है
- (साहित्य) कोई भी वस्तु, चरित्र या घटना, जो स्वयं के रूप में, स्वयं के अतिरिक्त किसी अन्य चीज़ का प्रतिनिधित्व करती हो
- (सुलेख) वो चिह्न जो निर्देशानुसार प्रतिलिपि पर लगाया जाता है ताकि लिखने वाला जान ले कि कौन सी सामाग्री किस तरह लिखना है
- (पुस्तकालय) संख्या (स्वर) आदि को प्रकट करने वाला वो संक्षिप्त चिह्न को पुस्तकालयोन में पुस्तकोंं की स्थिती निश्चित करने में सहायक होती है
- (ज्यामिति) गुणा-भाग आदि के चिह्न
- (चिकित्सा) रोग का चिह्न, बीमारी के लक्षण
- झंडा (प्रायः सवार फ़ौज का), प्रतीक, भेद प्रतीक (किसी अमीर या सरदार का )
- मील का पत्थर, दूरी का चिह्न जो सड़क पर लगाया जाये, खोज, सुराग़
- (लाक्षणिक) जननांग
عَلامَت کے مترادفات
عَلامَت سے متعلق محاورے
عَلامَت کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَلامَت نِگار
اشاراتی اسلوب میں لکھنے والا ،شارئ طرز کا ادیب و شاعر یا مصور ، وہ مصنف جو اشیا اور خیالات کو اصلی رنگ میں پیش کر نے کے بجائے اشارات اور نشانات سے کام لے .
عَلامَتِ اِتِّصال
(کتب خانہ) وہ سیدھا خط (-) جو نام اور سرنام میں فرق کر نے کے لئے درمیان میں کھین٘چا جائے، نشان، الحاق (انگ) انگریزوں کے بعض خاندانی نام مرکب ہوتے ہیں اور ان کے درمیان علامتِ اتصال(-) ہوتی ہے
عَلامَتِ تَساوِیْ
(ریاضی) دو سیدھے خط جو اوپر تلے کھن٘چے ہوں، مساوی ہونے کا نشان، برابری کا نشان (=)
عَلامَتِ اِضافَتْ
(قواعد) کا، کی، کے را، رے، ری اور نے، نی وغیرہ جو حالت اضافی استعمال ہوتے ہیں نیز زیر (---) جو فارسی تراکیب میں مستعمل ہے
عَلامَتی کَہانی
وہ کہانی، جس کے کردار، واقعات اور مقامات وغیرہ دوہری معنویت کے حامل ہوں، یعنی کہانی اس قابل ہوکہ معانی کی دو سطحوں پر ایک بامعنی اور مربوط کہانی معلوم ہو، معانی کی ایک سطح قاہری ہوتی ہے، جسے قاری سمجھ سکتا ہے اور دوسری وہ جو علامات کی توجیہہ و تاویل سے وجود میں آتی ہے اور معانی کی یہی سطح ہے، جو مقصود ہوتی ہے
عَلامَتی اَفْسانَہ
وہ کہانی، جس کے کردار، واقعات اور مقامات وغیرہ دوہری معنویت کے حامل ہوں، یعنی کہانی اس قابل ہوکہ معانی کی دو سطحوں پر ایک بامعنی اور مربوط کہانی معلوم ہو، معانی کی ایک سطح قاہری ہوتی ہے، جسے قاری سمجھ سکتا ہے اور دوسری وہ جو علامات کی توجیہہ و تاویل سے وجود میں آتی ہے اور معانی کی یہی سطح ہے، جو مقصود ہوتی ہے
عَلَاْمَتِ وَقْفْ
(محّرری) تحریر میں دو جملوں یا کلام کے درمیان تھوڑے ٹھہرائو کا نشان جس کے لئے مختلف علامات مقرر ہیں
عَلَامَتْ نِگَارِی
شاعری اور مصوری کی وہ طرز جس میں اشیااور خیالات کو اصلی رنگ میں پیش کر نے کے بجائے اشارات اور نشانات سے کام لیا جائے
عَلَاْمَتْ پَسَنْدیْ
شاعری اور مصوّری کی وہ روش یا طرز جس میں اشیا اور خیالات کو اصل رنگ میں پیش کر نے کے بجائے اشارات اور نشانات سے کام لیا جاتا ہے
کِیمِیائی عَلامَت
(کیمیا) کسی کیمیائی عنصر کی مقررہ علامت جو اختصار کے لیے وضع کی جاتی ہے ، مثلاً پانی کی علامت H O ہے .
مَخْلُوط عَلامَت
(کتب خانہ) موضوعی درجہ بندی کی علامت جس میں عربی اعداد اور انگریزی حروف استعمال ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHaalif
मुख़ालिफ़
.مُخالِف
opponent, enemy, adversary, foe
[ Maujooda hukumat par dabav dalne ke liye mukhalif partiyon ne hath mila liya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mashruub
मशरूब
.مَشْرُوب
drink, beverage
[ Ganna-ras ek muqavvii aur zaaiqadar mashrub hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
murtakib
मुर्तकिब
.مُرتکِب
perpetrating (a crime), guilty (of)
[ Tamam Arminiyon ko jo qatl-o-khun aur sangin jurm ke murtakib na hue hon aam maafi ata ki jave ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'anaasir
'अनासिर
.عَناصِر
elements
[ Mahir-e-taghziya ne jism ke liye lazmi anasir ke bare mein jankari di hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sangiin
संगीन
.سَنْگین
frightful, dangerous
[ Kai sangin ladaiyon ke baad Corsica ke bashinde taaqat se maghlub ho gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maGluub
मग़्लूब
.مَغْلُوب
conquered, overpowered, mastered
[ Mahatop ki gola-baari se dushman maghlub ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqavvii
मुक़व्वी
.مُقَوّی
strengthening, invigorating, stamina booster
[ Kisanon ke pas anaaj ki faravani hone par bhi unhen muqavvi ghiza nasib nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muluukiyyat
मूलूकिय्यत
.مُلُوکِیَّت
monarchy, kingship, autocracy
[ Hamari saqafat ke tamam anasir ma-aal-kaar (after all) paspa ho kar rahenge jin par mulukiyyat kii chhap hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saqaafat
सक़ाफ़त
.ثَقافَت
culture
[ Rahim Hindustani tahzib-o-saqafat ka mutala kar raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nazraana
नज़राना
.نَذْرانہ
offerings, charity, sacrifice
[ Soma mashrub (som-ras) pujari us waqt pite the jab wo dewtaaon ko nazrana pesh karte ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (عَلامَت)
عَلامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔