تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلامَت" کے متعقلہ نتائج

عَلامَت

وہ چیز جو کسی امر یا چیز کے وجود کی طرف اشارہ کرتی ہو، نشان، پتا

عَلامَت لَگانا

نشان زد کرنا، مہر لگانا

عَلامَت بَنْدی

اشاری طرزمیں پیش کرنا یا نشان سے ظاہر کر نے کا عمل

عَلامَت نِگار

اشاراتی اسلوب میں لکھنے والا ،شارئ طرز کا ادیب و شاعر یا مصور ، وہ مصنف جو اشیا اور خیالات کو اصلی رنگ میں پیش کر نے کے بجائے اشارات اور نشانات سے کام لے .

عَلامَت سازی

کسی شے کی پہچان کے لئے نشان بنانا، نشان مقرر کرنا

عَلامَت نَوِیسی

تصّوری رسم الخط جو مکمل تصویر کے بجائے اُلٹی سیدھی لکیروں پر مبنی ہوتا تھا ، یہ قدیم مصر میں رائج تھا (Ideography) علامت نویسی کا استعمال عام ہوگیا کیونکہ تصویر نویسی کے مقابلے میں یہ خط جدید تھا .

عَلامَت بَرْپا ہونا

علامت ظاہر ہونا، آثار پیدا ہونا

عَلامَت مُقَرَّر کَرْنا

مُہرلگانا

عَلامَتِ اِسْتِفْہام

سوالیہ نشان، تفتیشی نشان

عَلامَتِ بُلُوغ

جوانی کی نشانی، جیسے: مونچھوں کا نکلنا وغیرہ

عَلامَتِ دَسْتْخَطْ

خط جو دستخط کے اوپر یا نیچے کھینچا جائے

عَلامَتِ مَرْدِیْ

مرد ہونے کی نشانی، مرد ہونے کی پہچان

عَلامَتِ اِمْتِیازْ

فوجی عہدے، دفتر، یا کسی تنظیم کی رکنیت کا امتیازی نشان

عَلامَتِ مَرْدُمِیْ

مرد ہونے کا نشان یا علامت

عَلامَتِ تَساوِیْ

(ریاضی) دو سیدھے خط جو اوپر تلے کھن٘چے ہوں، مساوی ہونے کا نشان، برابری کا نشان (=)

عَلامَت کے مرکب الفاظ

عَلامَت

اصل: عربی

'عَلامَت' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone