زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’الجبرا‘‘ سے متعلق الفاظ

’’الجبرا‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اِنْتِقال

۱. موت ، وفات.

بھاوِک

قدرتی، فطری، جذباتی

پِرَچے

(الجبرا) کسی سلسلے کی دو ملحقہ رقومات کا فرق

پرَسْتار

(موسیقی) تال کی ایک اصطلاح کا نام

تِرْپَد

تین پائے والا یا والی، تپاتی

رَمز

عام طور سے سمجھ میں نہ آنے والی بات ، پہلی چیستان ، مُعما .

عَلامَت

(ادب) کوئی شے، کردار یا واقعہ جو بطور اپنے مجاز اپنے سے ماورا کسی اور شے کی نمائندگی کرے

مَقادِیرِ غَیر مُتَماثِلَہ

(الجبرا) وہ مقداریں، جن کے حروف مختلف ہوں

مَقادِیرِ مُتَماثِلَہ

(الجبرا) وہ مقداریں، جن کے حروف یکساں اور اعداد مختلف ہوں

مَقادِیرِ مَجہُولَہ

الجبرا: غیر معلوم مقداریں، نامعلوم مقادیر

مَقادِیرِ مَعلُومَہ

(الجبرا) معلوم کی اور جانی ہوئی مقداریں

مِقدار مَجہُول

(الجبرا) وہ مقدار جس کی قیمت معلوم نہ ہو ، نا معلوم رقم ۔

مِقدارِ مُرَکَّب

(الجبرا) وہ مقدار کل جس کے کئی اجزا ہوں اور ہر ایک مقدار جزو کے داہنی طرف علامت اثبات یا نفی لگی ہو

مِقدارِ مَعرُوف

وہ مقدار جو معلوم ہو، رقم معلوم، معلومہ رقم

مِقدار مُقَرَّرَہ

(الجبرا) مقرر کی ہوئی مقدار ، معمولی یا تجویز کی ہوئی مقدار ، بالمقطع رقم

مُکْھ

چہرہ ، منھ ، صورت

نَفِی

(تصوف) نیست و نابود کرنے کو کہتے ہیں اور صفات مذمومہء نفسانیہ کو بھی کہ قابل نیست و نابود کرنے کے ہیں اور کبھی اوس سے نفی و اثبات مراد لیتے ہیں

وَدَن

(الجبرا) کسی سلسلے کی پہلی رقم (جیومیٹری) مثلث کا سرا یا اوپر کا کونہ

کِشی

نقصان ، تضئیع، کمی، گھٹاؤ؛ تباہی، بربادی؛ قیمت کا گھٹنا؛ ہٹایا جانا کسی جگہ سے، انتقال، نقل؛ انجام، اخیر؛ قیامت، پرتو؛ تپ دق، بیماری؛ (الجبرا) منفی مقدار.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone