تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپَس" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کی بات

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس داری

قرابت داری، رشتہ، اپنایت

اردو، انگلش اور ہندی میں آپَس کے معانیدیکھیے

آپَس

aapas•आपस

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آپَس کے اردو معانی

اسم

  • ۱. یکدیگر ، ایک دوسرے کے درمیان ( کا ، کی ، کے ، یا ’میں‘ کے ساتھ مستعمل ).
  • آپ ، خود
  • ۲. (i) رشتہ داری ، قرابت ( کا ، کی ، کے یا ’میں‘ کے ساتھ مستعمل)
  • (ii) دوستی ، میل جول ( کا ، کی ، کے ، یا ’میں‘ کے ساتھ مستعمل )

شعر

Urdu meaning of aapas

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. yakdiigar, ek duusre ke daramyaan ( ka, kii, ke, ya 'men' ke saath mustaamal )
  • aap, Khud
  • ۲. (i) rishtedaarii, qaraabat ( ka, kii, ke ya 'men' ke saath mustaamal
  • (ii) dostii, mel jol ( ka, kii, ke, ya 'men' ke saath mustaamal

English meaning of aapas

Noun

  • togetherness, reciprocity, brotherhood, fraternity, kinship

आपस के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • संबंध, नाता, भाईचारा, एक दूसरे का साथ, एक दूसरे का संबंध, दोस्ती, मेल-जोल, एक दूसरे के दरमियान

آپَس کے مرکب الفاظ

آپَس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone