تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَمی" کے متعقلہ نتائج

عالَمی

عالَم سے منسوب یا متعلق، دنیا بھر سے متعلق، سارے جہاں کا، دنیا کا، آفاقی

عالَمی چَیمْپِیَن

کسی مقابلے میں ساری دنیا کو شکست دینے والا، سب کے مقابلے میں فتح مند

عالَمی رائے عامَّہ

(سیاست) ساری دنیا کے عوام کی رائے، وہ خیال جس پر دنیا بھر کے لوگ متفق ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمی کے معانیدیکھیے

عالَمی

'aalamii'आलमी

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: عالَم

اشتقاق: عَلِمَ

  • Roman
  • Urdu

عالَمی کے اردو معانی

صفت

  • عالَم سے منسوب یا متعلق، دنیا بھر سے متعلق، سارے جہاں کا، دنیا کا، آفاقی
  • جہاں گیری، آفاقیّت، عالم گیری، بین الاقوامی

    مثال تکنیک میں ترقی عالمی سطح پر بڑی تیز رفتاری سے ہو رہی ہے

شعر

Urdu meaning of 'aalamii

  • Roman
  • Urdu

  • aalam se mansuub ya mutaalliq, duniyaa bhar se mutaalliq, saare jahaa.n ka, duniyaa ka, aafaaqii
  • jahaangiirii, aafaaqiiXyat, aalamgiirii, bain-ul-aqvaamii

English meaning of 'aalamii

Adjective

'आलमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सांसारिक, दुनियावी, संसार का निवासी, पूर्ण संसार का
  • लौकिक, सांसारिक, अन्तर्राष्ट्रीय

    उदाहरण तकनीक में तरक़्क़ी आलमी सतह पर बड़ी तेज़-रफ़्तारी से हो रही है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عالَمی

عالَم سے منسوب یا متعلق، دنیا بھر سے متعلق، سارے جہاں کا، دنیا کا، آفاقی

عالَمی چَیمْپِیَن

کسی مقابلے میں ساری دنیا کو شکست دینے والا، سب کے مقابلے میں فتح مند

عالَمی رائے عامَّہ

(سیاست) ساری دنیا کے عوام کی رائے، وہ خیال جس پر دنیا بھر کے لوگ متفق ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone