تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَم" کے متعقلہ نتائج

عالَم

دنیا، جہان، کائنات، زمانہ

اَعْلَم

بہت علم رکھنے والا، سب سے بڑا عالم

عالِم

صاحب علم، جاننے والا، دانا، خبر رکھنے والا

ہالم

ایک روئیدگی اور ا س کے بیج جو اکثر دوائیوں میں کام آتے ہیں ؛ ایک قسم کا پودا جو مسالے کے طور پر استعمال ہوتا ہے اس کے پھول سرخ اور زرد ہوتے ہیں اور بیج سرسوں یا رائی کی مانند ہوتے ہیں، جنسر، چنور، چندسر، چند سور، ترہ تیزک، ہالون، خردل بری

عالَم ہونا

کیفیت پیدا ہونا

عالَم دیکْھنا

تماشا دیکھنا، نظارہ کرنا، حال دیکھنا

عالَم کَون

عالم موجودات، دنیائے مخلوقات

عالَم پانا

مختلف حالت دیکھنا

عالَم عالَم

ساری دنیا، سب لوگ، تمام جہان

عالَم کُھلْنا

حال ظاہر ہونا ، راز افشا ہونا.

عالَم پِھرْنا

زمانہ پھر جانا، برگشتہ ہو جانا، دنیا کا ناراض ہو جانا

عالَم دوسْت

سارے زمانے کو دوست رکھنے والا، جگت آشنا

عالَم گِیر

دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا کو گرفت یا قبضے میں لے لینے والا، بادشاہ عظیم الشان

عالَم نِکَلْنا

کیفیت پیدا ہونا ، حُسن یا بہار نظر آنا ، حیرت انگیز شان پیدا ہونا.

عالَم ہو جانا

کیفیت پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم کے معانیدیکھیے

عالَم

'aalam•'आलम

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: عالَمِین

اشتقاق: عَلِمَ

  • Roman
  • Urdu

عالَم کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • دنیا، جہان، کائنات، زمانہ
  • کائنات کا کوئی جزو، علاقہ
  • خلق خدا، مخلوق، لوگ، انواع مخلوقات
  • قسم، صنف، جنس
  • کیفیت، حالت، حال، صورت، درجہ، فوری تاثر دل پر کسی کیفیت کے چھا جانے کی حالت
  • طور طریقہ، رنْگ ڈھنْگ، انداز، وضع، قرینہ
  • دلکش منظر، نظارا، بہار، جوبن
  • تماشا، لطف، مزہ
  • حُسن، بہار، رونق، روپ
  • مانند، نظیر
  • وقت، زمانہ، دور، موسم
  • (تصوف) ظلِ وجودِ حقائق کو کہتے ہیں جو صورتِ ممکنات کے ساتھ ظاہر ہوا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَعْلَم

بہت علم رکھنے والا، سب سے بڑا عالم

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of 'aalam

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa, jahaan, kaaynaat, zamaana
  • kaaynaat ka ko.ii juzu, ilaaqa
  • Khalaq-e-Khudaa, maKhluuq, log, anvaa maKhluuqaat
  • kusum, sinaf, jins
  • kaifiiyat, haalat, haal, suurat, darja, faurii taassur dil par kisii kaifiiyat ke chhaa jaane kii haalat
  • taur tariiqa, ran॒ga Dhan॒ga, andaaz, vazaa, qariinaa
  • dilkash manzar, nazaaraa, bihaar, joban
  • tamaashaa, lutaf, mazaa
  • husan, bihaar, raunak, ruup
  • maanind, naziir
  • vaqt, zamaana, duur, mausam
  • (tasavvuf) zul-e-vajuud-e-haqaayaq ko kahte hai.n jo suurat-e-mumkinaat ke saath zaahir hu.a hai

English meaning of 'aalam

Noun, Masculine, Singular

'आलम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone