تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفاقِیَت" کے متعقلہ نتائج

آفاقِیَت

عالمگیر اور ہمہ گیر ہونے کی صورتِ حال، تمام انسانیت کے لیے یکساں مفید یا مقبول ہونے کی حالت، یہ نظریہ کہ انسان سب برابر ہیں

مَذہَبی آفاقِیَت

مذہب کا عالم گیر ہونا ، دین کا پھیلاؤ ۔

آفاقِیات

کائنات یا مادی کائنات، ان کے حصوں، عناصر اور قوانین کے بارے میں عام علم یا نظریہ، کائنات سے متعلق تحقیق کہ کس طرح وجود میں آئی ، وہ علم جو وجود کائنات کے اسباب و علل سے بحث کرتا ہے، علم کائنات، کونیات

آفاقی

پوری دنیا سے تعلق رکھنے والا، انسانی برادری سے متعلق

اِفاقَت

افاقہ جو زیادہ مستعمل ہے، ہوش میں آنا، قدرے آرام، مرض میں کمی، صحت، آرام، شفا

عِنایَت

مہربانی، شفقت، لطف، کرم، احسان

آفاق

جہان، دنیا، کائنات

عاقی

عاق، نافرمان

آفِیَت

عافیت کا یہ قدیم املا ہے

اِفاقہ

مرض میں تخفیف، مرض کے بعد صحت، بیماری کی تکلیف میں تخفیف ہونا، تخفیفِ مرض

عافِیَت

سلامتی، تحفظ، بچاؤ، آرام، سکون

اِتِّفاقِیَہ

جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً

اِتِّفاقی

اتفاقیہ، اتفاق سے

عِفّانی

خاص وقت کا اور موسم کا.

عِراقی

عراق سے منسوب، عراق کا، عراق کا باشندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آفاقِیَت کے معانیدیکھیے

آفاقِیَت

aafaaqiyat•आफ़ाक़ियत

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

آفاقِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عالمگیر اور ہمہ گیر ہونے کی صورتِ حال، تمام انسانیت کے لیے یکساں مفید یا مقبول ہونے کی حالت، یہ نظریہ کہ انسان سب برابر ہیں

شعر

Urdu meaning of aafaaqiyat

  • Roman
  • Urdu

  • aalamgiir aur hamaagiir hone kii suurat-e-haal, tamaam insaaniyat ke li.e yaksaa.n mufiid ya maqbuul hone kii haalat, ye nazariya ki insaan sab baraabar hai.n

English meaning of aafaaqiyat

Noun, Feminine

आफ़ाक़ियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सार्वभौमिकता की स्थिति, सभी मानवता के लिए समान रूप से उपयोगी या लोकप्रिय होने की अवस्था, ये सोच कि इंसान सब बराबर हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفاقِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفاقِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone