تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ufo" کے متعقلہ نتائج
ufo کے لیے اردو الفاظ
ufo کے اردو معانی
- unidentified flying object (ناشناختہ پراں شے) اڑن طشتری کا ایک نام ۔.
ufo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- unidentified flying object (नाशनाख़्ता पर्रां शैय) उड़न तश्तरी का एक नाम ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُفّوہ
'اف' کے مفہوم میں تاکید یا شدت ظاہر کرنے کے لیے، جوش، بے صبری، یا چڑچڑاپن کا اظہار کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
اَفْعی
سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)
اُفُقی زاوِیَہ
azimuth, an arc of the heavens extending from the zenith to the horizon which it cuts at right angle
اُفُقِ مَصْنوعی
وہ عکس انداز سطح جس سے جرم فلکی کا دوہرا ارتفاع معلوم کرتے ہیں، عموماً پارے سے بھرا برتن استعمال ہوتا ہے
اُفُقُ الْعُلا
(تصوف) ' مرتبۂ الوہیت کہ جس کو حضرۃ المعانی اور تعین ثانی بھی کہتے ہیں اور یہ اس کو اس وجہ سے کہتے ہیں کہ جب سالک یہاں پر پہنچتا ہے تو اس سے صفات خالق ظاہر ہوتے ہیں جیسے مردے کا زندہ کرنا اور مادر زاد اندھے کو اچھا کرنا اس واسطے اس کا نام حضرت ظہور التجلی بصورۃ الحق ہے اور یہی مقام تعانق اطراف اور مجمع الاضداد و مجمع البحرین و قاب قوسین کا ہے،
عُفُونَتُ الدَّم
(طب) خون کا گندہ اور متعفّن ہوجانا، یہ ایک قسم کا فساد ہے جو حرارت غریبہ کے اثر سے خون میں لاحق ہوجاتا ہے جس سے اس کی خاصیت ، مزہ اور بُو وغیرہ بھی تغیّر آجاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ufo)
ufo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔