تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُفُقْ" کے متعقلہ نتائج

اُفُقْ

آسمان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے

اُفَق

آسمان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے

اُفُقْ صَدْ عَمَل

variegated actions of the horizon, heavens

اُفُقْ دار

with horizon

اُفُقِ اَعْلیٰ

(تصوف) 'نہایتِ مقام روح اور مرتبۂ واحدیت'

اَفْقَہ

سب سے زیادہ فقیہ، دوسرے کے مقابل زیادہ علم فقہ جاننے والا

اُفُقُ الْعُلا

(تصوف) ' مرتبۂ الوہیت کہ جس کو حضرۃ المعانی اور تعین ثانی بھی کہتے ہیں اور یہ اس کو اس وجہ سے کہتے ہیں کہ جب سالک یہاں پر پہنچتا ہے تو اس سے صفات خالق ظاہر ہوتے ہیں جیسے مردے کا زندہ کرنا اور مادر زاد اندھے کو اچھا کرنا اس واسطے اس کا نام حضرت ظہور التجلی بصورۃ الحق ہے اور یہی مقام تعانق اطراف اور مجمع الاضداد و مجمع البحرین و قاب قوسین کا ہے،

افق دل

اُفُقِ مَصْنوعی

وہ عکس انداز سطح جس سے جرم فلکی کا دوہرا ارتفاع معلوم کرتے ہیں، عموماً پارے سے بھرا برتن استعمال ہوتا ہے

اُفُقِ دِل

اُفقاً

horizontally

اُفُق دار

the horizon overseeing the gallows

اُفُقی زاوِیَہ

azimuth, an arc of the heavens extending from the zenith to the horizon which it cuts at right angle

اُفُقِ مُبِیں

(لفظاً) روشن اور منور مطلع ، (تصوف) 'نہایت مقام قلب'

اَفْقَر

فقیر، سب سے زیادہ فقیر، (مجازاً) ناچیز

اُفُقی

افق سے منسوب، کنارے کا، سرے کا، افق کے قریب، افق کے متوازی، چپٹا، مسطح

اُفُقی خَط

horizontal line, a line parallel to the x-axis is called a horizontal line

اِفْقار

बिना दाना-पानी के होना, फ़ाक़ से होना, निर्जल व्रत रहना।

دایِرَۂ اُفُق

افق کا گھیرا یا دَور.

دائِرَۂ اُفُق

افق کا گھیرا یا دَور.

ذِہْنی اُفُق

فہم و اِدراک کی حدیں، علم و شعور کا دائرہ

نَئے اُفُق کھولنا

ان دیکھے منظر سامنے لانا ؛ جدید وسیلوں سے روشناس کرانا ۔

حد افق

limit of horizon

خطِ اُفُق

۔(ف) مذکر۔ دائرہ افق۔

طَشْتِ اُفَق

آسمَان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے.

مَغْرِبی اُفُق

مغربی سمت کا علاقہ جہاں سورج غروب ہوتا ہے

مَیلان اُفُق

(ہئیت) افقی جھکاؤ (زاویے یا خط وغیرہ کا) جھکاؤ جو افق کی سمت نظر آئے ۔

حد افق

limit of horizon

اردو، انگلش اور ہندی میں اُفُقْ کے معانیدیکھیے

اُفُقْ

ufuqउफ़ुक़

نیز : اُفَق

اصل: عربی

موضوعات: ہیئت تصوف

اشتقاق: اَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

اُفُقْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آسمان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے
  • چاند یا کسی ستارے کے طلوع ہونے کی جگہ، مطلع
  • (تصوف) وہ غایت جہاں سلوک مقربین کا تمام ہوتا ہے اسی کو معراج اور معارج بھی کہتے ہیں
  • (ہیئت) زمین کے اوپر وہ حد جہاں کشش ثقل سے گرنے والی چیز زاویۂ قائمہ بناتی ہے، نقطۂ ارتفاع

شعر

Urdu meaning of ufuq

  • Roman
  • Urdu

  • aasmaan ka kinaaraa jo zamiin se mila hu.a dikhaa.ii detaa hai
  • chaand ya kisii sitaare ke taluua hone kii jagah, matlaa
  • (tasavvuf) vo Gaayat jahaa.n suluuk muqarrabiin ka tamaam hotaa hai isii ko meraaj aur ma.aarij bhii kahte hai.n
  • (haiyat) zamiin ke u.upar vo had jahaa.n kashish-e-siqal se girne vaalii chiiz zaavii-e-qaaymaa banaatii hai, nuqta-e-irtifaa

English meaning of ufuq

Noun, Masculine

उफ़ुक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्षितिज, दृष्टि की अंतिम सीमा का वह गोलाकार स्थान जहाँ आकाश और पृथ्वी दोनों मिले हुए दिखाई पड़ते हैं, आसमान का किनारा जो ज़मीन से मिला हुआ दिखाई देता है
  • चाँद या किसी सितारे के निकलने का स्थान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُفُقْ

آسمان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے

اُفَق

آسمان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے

اُفُقْ صَدْ عَمَل

variegated actions of the horizon, heavens

اُفُقْ دار

with horizon

اُفُقِ اَعْلیٰ

(تصوف) 'نہایتِ مقام روح اور مرتبۂ واحدیت'

اَفْقَہ

سب سے زیادہ فقیہ، دوسرے کے مقابل زیادہ علم فقہ جاننے والا

اُفُقُ الْعُلا

(تصوف) ' مرتبۂ الوہیت کہ جس کو حضرۃ المعانی اور تعین ثانی بھی کہتے ہیں اور یہ اس کو اس وجہ سے کہتے ہیں کہ جب سالک یہاں پر پہنچتا ہے تو اس سے صفات خالق ظاہر ہوتے ہیں جیسے مردے کا زندہ کرنا اور مادر زاد اندھے کو اچھا کرنا اس واسطے اس کا نام حضرت ظہور التجلی بصورۃ الحق ہے اور یہی مقام تعانق اطراف اور مجمع الاضداد و مجمع البحرین و قاب قوسین کا ہے،

افق دل

اُفُقِ مَصْنوعی

وہ عکس انداز سطح جس سے جرم فلکی کا دوہرا ارتفاع معلوم کرتے ہیں، عموماً پارے سے بھرا برتن استعمال ہوتا ہے

اُفُقِ دِل

اُفقاً

horizontally

اُفُق دار

the horizon overseeing the gallows

اُفُقی زاوِیَہ

azimuth, an arc of the heavens extending from the zenith to the horizon which it cuts at right angle

اُفُقِ مُبِیں

(لفظاً) روشن اور منور مطلع ، (تصوف) 'نہایت مقام قلب'

اَفْقَر

فقیر، سب سے زیادہ فقیر، (مجازاً) ناچیز

اُفُقی

افق سے منسوب، کنارے کا، سرے کا، افق کے قریب، افق کے متوازی، چپٹا، مسطح

اُفُقی خَط

horizontal line, a line parallel to the x-axis is called a horizontal line

اِفْقار

बिना दाना-पानी के होना, फ़ाक़ से होना, निर्जल व्रत रहना।

دایِرَۂ اُفُق

افق کا گھیرا یا دَور.

دائِرَۂ اُفُق

افق کا گھیرا یا دَور.

ذِہْنی اُفُق

فہم و اِدراک کی حدیں، علم و شعور کا دائرہ

نَئے اُفُق کھولنا

ان دیکھے منظر سامنے لانا ؛ جدید وسیلوں سے روشناس کرانا ۔

حد افق

limit of horizon

خطِ اُفُق

۔(ف) مذکر۔ دائرہ افق۔

طَشْتِ اُفَق

آسمَان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے.

مَغْرِبی اُفُق

مغربی سمت کا علاقہ جہاں سورج غروب ہوتا ہے

مَیلان اُفُق

(ہئیت) افقی جھکاؤ (زاویے یا خط وغیرہ کا) جھکاؤ جو افق کی سمت نظر آئے ۔

حد افق

limit of horizon

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُفُقْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُفُقْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone