تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْعالِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اَفْعالِیَہ

اسلام کے ۷۲ فرقوں میں سے ایک فرقہ جو جبریہ گروہ سے تعلق رکھتا ہے

اِفْعالی

ارادی فعل یا عمل سے متعلق، انفعالی کی ضد

اَفْعالی

افعال سے منسوب

اِنْفِعالِیَہ

اِنْفِعالِیَّہ

اِفادِیَہ

وہ شخص یا گروہ جو اس نظریہ کا قائل ہے کہ کوئی چیز اپنی فائدہ رسانی کی بنا پر خیر و صواب ہوتی ہے

اَزَالِیَّہ

ازل (رک) سے منسوب : ازل کا.

ہمالیہ

ہندوستان کے ایک مشہور شمالی پہاڑ کا نام جو دنیا کے سب پہاڑوں سے اونچا اور ہمیشہ برف سے ڈھکا رہتا ہے

اِطالیہ

اٹلی، یوروپ کا ایک معروف ملک

اِفْعال

(لفظاً) کرنا ، (مراداً) عربی میں ثلاثی مزید مصدروں کے نو اوزان یا بابوں میں سے ایک وزن یا باب (جس کے بہت سے مصدر اردو میں مستعمل ہیں ، جیسے : اقبال ، انکار ، اقرار ، اکرام وغیرہ. اس وزن کے مصدروں کی عام خاصیت 'تعدیہ' ہے).

اَفاعِیل

افعال، حرکات

اَفْعال

کام جو کسی انسان یا حیوان سے سرزد ہوں، انسان کے اعمال، ارادی حرکات

اَفعالِ شَنِیعَہ

evil deeds, sins

اَفْعالِ قَسْری

وہ افعال جو'حیات' کے ساتھ وابستہ ہیں اور نظام قدرت یا فطرت کے تحت جاری ہیں ، جیسے : حرکت قلب ، دوران خون ، نفَس ، معدے اور جگر وغیرہ کے کام

اَفْعالِ اِضْطِراری

وہ افعال جو بلا ارادہ انسان یا حیوان سے سرزد ہوں، جیسے: کھانسنا، چھینکنا، ہنسنا، آنکھ جھپک جانا وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْعالِیَہ کے معانیدیکھیے

اَفْعالِیَہ

af'aaliya•अफ़'आलिया

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اَفْعالِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسلام کے ۷۲ فرقوں میں سے ایک فرقہ جو جبریہ گروہ سے تعلق رکھتا ہے

Urdu meaning of af'aaliya

  • Roman
  • Urdu

  • islaam ke ७२ firqo.n me.n se ek firqa jo jabriiyaa giroh se taalluq rakhtaa hai

अफ़'आलिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस्लाम के ७२ सम्प्रदायों में से एक सम्प्रदाय जो जबरिय्या गिरोह से संबंध रखता है

    विशेष • जबरिय्या=मुसलमानों का एक संप्रदाय जो मानता है कि मनुष्य अपने कर्मों में सर्वथा नियति या ईश्वरेच्छा के अधीन है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْعالِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْعالِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone