تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُفّوہ" کے متعقلہ نتائج

اُفّوہ

'اف' کے مفہوم میں تاکید یا شدت ظاہر کرنے کے لیے، جوش، بے صبری، یا چڑچڑاپن کا اظہار کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

اَفْواہ

غیر مستند یا اڑائی ہوئی خبر، عام چرچا

اَفْواہاً

اڑتی ہوئی خبر کے طور پر، غیر یقینی طور پر، نامعتبر لوگوں کی زبانی

اَفْواج

فوجیں، لشکر، بری بحری اور ہوائی تینوں نوع کی طاقتیں

اَفْواہِی

افواہ سے منسوب، غیر مصدقہ

ہَفْوات

بکواس، فضول باتیں وغیرہ، دل آزار باتیں، بیہودہ باتیں نیز غلطیاں، لغزشیں

اَفْواہ کَرنا

جھوٹی یا غیر مصدقہ خبر کا چرچا کرنا، جھوٹی بات پھیلانا

اَفْواہ اُڑْنا

افواہ اڑانا کا لازم

اَفْواہ اُڑانا

جھوٹی یا غیر مصدقہ خبر کا چرچا کرنا، جھوٹی بات پھیلانا

اَفواجِ ہَوائی

air force

اَفواہ پَھیلانا

جھوٹی یا غیر مصدقہ خبر کا چرچا کرنا، جھوٹی بات پھیلانا

اَفواجِ بَحری

navy

اَفواجِ بَرّی

وہ فوج جو خشکی پر اپنے کارنامے انجام دیتی ہے، خشکی میں لڑنے والی فوجیں، افواج بری، زمینی فوج

اَفواجِ فِضائی

air forces

اَفْواجِ قاہِرَہ

فاتح فوج

اردو، انگلش اور ہندی میں اُفّوہ کے معانیدیکھیے

اُفّوہ

uffuh•उफ़्फ़ुह

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُفّوہ کے اردو معانی

فجائیہ

  • 'اف' کے مفہوم میں تاکید یا شدت ظاہر کرنے کے لیے، جوش، بے صبری، یا چڑچڑاپن کا اظہار کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

Urdu meaning of uffuh

  • Roman
  • Urdu

  • 'uf' ke mafhuum me.n taakiid ya shiddat zaahir karne ke li.e, josh, besabrii, ya chi.Dachi.Daapan ka izhaar karne ke li.e istimaal kiya jaataa hai

English meaning of uffuh

Interjection

  • expression of irritation, astonishment or resentment,  Uff, an expression used to express excitement, impatience, or irritation

उफ़्फ़ुह के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • उत्तेजना, अधीरता या जलन को व्यक्त करने के लिए उपयोग किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُفّوہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُفّوہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone