تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَفاف" کے متعقلہ نتائج

عَفاف

پارسائی، پرہیزگاری، پاک دامنی

ہَفْہَف

ریل کے انجن کی آواز جو چلتے وقت بھاپ کی وجہ سے نکلتی ہے ۔

اعفاف

किसी को संयम नियम का पाबंद बनाना।

عَفْ عَف

کتّے کی آواز

اُف اُف

اف کی تاکید .

ہَفْہَف کَرنا

ہانپنا ، تیز تیز آواز یا سانس نکالنا ۔

عَفِیف

پارسا مرد، بدکاری سے پرہیز کرنے والا مرد، نیکو کار مرد.

عَفائِف

پارسا عورتیں، پاک دامن

عَفا

मरना, हलाक होना, नापैद होना, आँख के पपोटों की कालिमा।

عَفار

ایک قسم کا درخت جو آسانی سے جلتا ہے، اس لیے اس کی شاخوں سے چقمانق کا کام لیا جاتا ہے.

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

عفیفہ

باعصمت، پاک دامن، پارسا عورت

عِطاف

Abstaining, chastity, abstinence.

عَرّاف

بڑا جانکار ؛ (مجازاً) کاہن ، فال گو ، مجنم.

عَلّاف

گھاس بیچنے والا، گھسیارا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَفاف کے معانیدیکھیے

عَفاف

'afaaf•'अफ़ाफ़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَفِفَ

  • Roman
  • Urdu

عَفاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پارسائی، پرہیزگاری، پاک دامنی

Urdu meaning of 'afaaf

  • Roman
  • Urdu

  • paarsaa.ii, parhezgaarii, paak daamanii

English meaning of 'afaaf

Noun, Masculine

  • piety, chastity, modesty

'अफ़ाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संयम, पार्साई, सतीत्व, इस्मत, परहेज़गारी, पाक दामनी, विनयशीलता

عَفاف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَفاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَفاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone