تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن" کے متعقلہ نتائج

مَن

دل ، جی ، قلب ؛ خاطر ۔

مَنے

میں، اندر، درمیان

مَنِیع

روکنے والا، ہٹانے والا

منا

منانا کا امر نیز مننا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

مِن

سے، کی بجائے، نیز کا، پر، اوپر (ابتدا یا مخرج و سرچشمہ ظاہر کرنے کے لئے)

مَنزِل

اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

مَنزِلَہ

کئی منزل کا مکان، کئی سطح یا چھتوں والی عمارت

مَنع

جس کی ممانعت ہو، ممنوع، رو ک، ممانعت، عدم اجازت

مَن ہَر

ذہن کو مدہوش کرنے والا، ذہن کو لبھانے والا، دلکش، مجازاً: شاعرانہ، خوبصورت، حسین

مِنیٰ

اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں

مَنّاع

سخت منع کرنے والا، روکنے والا، بہت مانع آنے والا

مَن ہَنس

(عروض) ایک چھند جس میں پندرہ اکشر یا اکیس ماترائیں ہوتی ہیں

مَن ہَرَن

پندرہ حروف کی ایک دلکش ترتیب جس کے ہر ایک مرحلہ میں پانچ سَگَن ہوتے ہیں، اسے نلینی اور بھرمراولی بھی کہتے ہیں

مَنو

منوسمرتی کا بنانے والا، ہندؤوں میں ایک بہت بڑے فاضل کا نام، جس نے دھرم شاستر بنایا، جو منو کا دھرم شاستر کہلاتا ہے

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

مَنزِلی

رک : منزلہ ، درجوں ، چھتوں والا

مَنُوع

سخت منع کرنے والا ، باز رکھنے والا ، مانع ، مزاحم ۔

مَناعی

(عو) ممانعت ، روک ٹوک ۔

مَن مُہَن

رک : من موہن ۔

مَن عَرَف

(حدیث اردو میں مستعمل) رک : من عرف نفسہ الخ جس کی یہ تخفیف ہے ۔

مَن موہَن

دل کو موہ لینے والا، فریفتہ کرنے والا

مَن موہَک

من موہ لینے والا، دلربا، دل فریب، دل کو چھولینے والا، بہت پسند آنے والا

مَن موہِت

جس کا من موہا گیا ہو ، فریفتہ ، مفتون ، مدہوش ۔

مَنزِلیں

منزل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

مَن بَندَہ

میں غلام یا نوکر ، ناچیز ، خاکسار ، مجھ ناچیز ، میرا ، مجھ حقیر کا ، مجھ کو ، مجھ خاکسار کو (عموماً) عدالتی دستاویزات وغیرہ کے شروع میں مستعمل

مَنُو

(ہندو) پہلا آدمی جس سے انسانی نسل کا آغاز ہوا، آدم، برہما کا بیٹا (منو بتائے جاتے ہیں)

مَنْزِلوں

کئی منزل، کوسوں، دُور تک، بہت دُور تک، دُور دُور تک

مَنتا

منت سماجت، خوشامد

مَنیں

میں ، اندر

مَنوں

من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

مَنانِیَہ

ایک قدیم بت پرست قوم کا نام ۔

مَنبیٰ

رک : منبع ، ماخذ ۔

مَنانا

روٹھے کو راضی کرنا، رضامند کرنا، رنجیدہ کو خوش کرنا، غمگین کا دل ہاتھوں میں لینا

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مَنکَہ

روحیں، ارواح

مَنظَرَہ

(طبیعیات) نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس سے مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں ، طیف النور ، طیف (Spectrum) ۔

مَنجَہ

شادی کی ایک قسم ۔

مَن مانا

جو اپنی مرضی اور اپنے من سے کام کرے، کسی پر دھیان دیے بغیر اپنے من سے کام کرنا،جو دل کی خواہش کے مطابق ہو، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنے من کا

مَن مانی

حسب منشا، اپنے من سے کوئی کام کرنا، اوپری دل سے کرنا، دل کے مطابق خود اختیاری

مَنَصَّہ

کسی چیز کے ظاہر ہونے کی جگہ

مَن ہونا

جی چاہنا ، مرضی ہونا ۔

مَن لو

accept

مَن ہاری

رک : من ہارک

مَن ہَرنا

دل چرانا ، دل چھیننا ، کسی کے دل کو قابو میں کر لینا ۔

مَن چاہا

من کے مطابق کیا ہوا کام، جسے من چاہتا ہو، خواہش مند، آرزو مند

مَن ہارَک

دل کو موہ لینے والا ، دلبر ؛ خوشگوار ، دل خوش کن ، دل پذیر

مَنّاسَہ

سَو من کا وزن ، ایک سو من غلہ ۔

مَنّانَہ

منان (رک) کی تانیث ، احسان کرنے یا رکھنے والی نیز مالدار عورت جو شوہر پر احسان رکھے ۔

مَن جات

جو دل سے پیدا ہوا ہو ؛ طبع زاد ؛ عشق و محبت ؛ محبت کا دیوتا ؛ کام دیو

مَن چاہی

مرضی ؛ ضد ، ہٹ

مَن رَنجَن

دل خوش کرنے کا فعل ، دل خوش کرنا ؛ خوش آیندگی ؛ خوبصورتی ؛ سہانا پن

مَن مَت

مراد : سورج (جامع اللغات) ۔

مَن شاہی

(طب) چار سو (۴۰۰) تولے یا چار سو پینتیس تولہ کے برابر ایک وزن ۔

مَن موہَن پَن

خوبصورت اور دلفریب ہونے کی کیفیت، دل ربا اور دل کش

مَن شَرعی

(طب) ستر تولے کے مساوی ایک وزن (بعض چالیس استار یا ۱۸۰ مثقال کاکہتے ہیں) ۔

مَنڈلَہ

زمین کا ایک پیمانہ (جیسے بیگھا، بسوہ وغیرہ)، مرلہ

مَنمِیَّہ

بڑھانے والی ، جسم کو نمو دینے والی (قوت) ، نامیہ ۔

مَن ہارْنا

پست ہمت ہو جانا ، حوصلہ ہارنا ، دل میں ولولہ اور اُمنگ نہ رہنا ۔

مَن میں

دل میں، خیال میں

مَن سے متعلق محاورے

مَن

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone