تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن ہارَک" کے متعقلہ نتائج

مَن ہارَک

دل کو موہ لینے والا ، دلبر ؛ خوشگوار ، دل خوش کن ، دل پذیر

مَن عِراقی

(طب) رک : من (۴) ۔

شَرْموں عَرَق میں غَرْق ہونا

شرم کے مارے ڈوب مرنا ، نہایت شرمندہ ہونا ۔

عَرَقِ شَرْم میں ڈُوبْنا

شرم سے پسینے پسینے ہونا، بہت شرمندہ ہونا، شرم کے مارے پسینے پسینے ہو جانا، ندامت سے پانی پانی ہو جانا

عَرْق میں غَرق ہونا

پسینے سے تر بتر ہونا

عَرْق میں ڈُوبْنا

پسینے سے تر بتر ہونا، پسینے میں شرابور ہونا

عِراقی کو ماں اَور تُرْکی کانپا

اوروں کی تادیب سے عبرت پکڑنے کے موقع پر بولتے ہیں.

عَرْق میں ڈُوب جانا

پسینے سے تر بتر ہونا، پسینے میں شرابور ہونا

عَرَقِ شَرْم میں نَہانا

بے حد شرمندہ ہونا

عَرْقِ شَرم میں تَر ہونا

بے حد شرمندہ ہونا

عَرَقِ شَرْم میں ڈُبُونا

بہت شرمندہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن ہارَک کے معانیدیکھیے

مَن ہارَک

man-haarak•मन-हाराक

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَن ہارَک کے اردو معانی

صفت

  • دل کو موہ لینے والا ، دلبر ؛ خوشگوار ، دل خوش کن ، دل پذیر

Urdu meaning of man-haarak

  • Roman
  • Urdu

  • dil ko moh lene vaala, dilbar ; Khushagvaar, dil Khushkun, dil paziir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن ہارَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن ہارَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone