تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن ہَرَن" کے متعقلہ نتائج

مَن ہَرَن

پندرہ حروف کی ایک دلکش ترتیب جس کے ہر ایک مرحلہ میں پانچ سَگَن ہوتے ہیں، اسے نلینی اور بھرمراولی بھی کہتے ہیں

مَن ہَرنا

دل چرانا ، دل چھیننا ، کسی کے دل کو قابو میں کر لینا ۔

مَن ہارْنا

پست ہمت ہو جانا ، حوصلہ ہارنا ، دل میں ولولہ اور اُمنگ نہ رہنا ۔

اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

مَن کو ہَرنا

دل موہ لینا ، فریفتہ کرنا ، دیوانہ بنا دینا ۔

ہِیروں میں تولْنا

بہت زیادہ قدر و منزلت کرنا نیز بہت بڑی قیمت لگانا.

ہِیروں میں تَولْنے کا آدمی ہے

رک : ہیرا آدمی ہے.

ہِرَن دُھوپ میں کالے ہُوئے جاتے ہیں

ایسی شدت کی دھوپ پڑتی ہے کہ ہرن بھی کالے ہوئے جاتے ہیں ، بہت شدید گرمی پڑ رہی ہے ۔

لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے

رات کو گاؤں کے پاس سے ہاتھی گزرا، اس کے پاؤں کا نشان دیکھ کر لوگ بہت حیران ہوئے، لال بجھکڑ نے یہ فیصلہ دیا کہ کوئی ہرن پاؤں میں چکی باندھ کے کودا ہے

بھادوں کی دُھوپ میں ہِرَن کالے

بھادوں کی دھوپ کی شدت جس سے ہرن کالا ہو جاتا ہے

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

قاضی جی بَہُت ہَرائیں مَیں ہارْتا ہی نَہِیں

کوئی شخص باوجود سمجھانے کے نہ سمجھے اور جو کچھ اس کے ذہن میں جم جائے اسی پر قائم رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن ہَرَن کے معانیدیکھیے

مَن ہَرَن

manharan•मनहरन

وزن : 212

موضوعات: عروض ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَن ہَرَن کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، صفت، مذکر

  • پندرہ حروف کی ایک دلکش ترتیب جس کے ہر ایک مرحلہ میں پانچ سَگَن ہوتے ہیں، اسے نلینی اور بھرمراولی بھی کہتے ہیں
  • (عروض) پندرہ اکشروں (حروف) کا ایک ورنک چھند جس کے الگ الگ چرن (مصرع) میں پانچ سگن (جیسے فعلان = ف ع ل ا ن) ہوتے ہیں ، گھنا کشری ، کوت
  • (ہندو) سری کرشن جی کا ایک لقب ۔

سنسکرت، ہندی - صفت

  • دل کو لبھانے والا، من کو لطف اندوز کرنے والا، دلکش، شاعرانہ، حسین
  • دل چھیننے یا چرانے والا ؛ (مجازاً) دل کش ، دل لبھانے والا ، خوبصورت ، معشوق ، محبوب

شعر

Urdu meaning of manharan

  • Roman
  • Urdu

  • pandrah huruuf kii ek dilkash tartiib jis ke har ek marhala me.n paa.nch saguN hote hain, use naliinii aur bhramar u.ulaa bhii kahte hai.n
  • (uruuz) pandrah akshro.n (huruuf) ka ek varNak chhand jis ke alag alag charaN (misraa) me.n paa.nch saguN (jaise faalaan = phaa la nuun) hote hai.n, ghunnaa qashrii, quvvat
  • (hinduu) sirii krishN jii ka ek laqab
  • dil ko lubhaane vaala, man ko lutaf andoz karne vaala, dilkash, shaayaraana, husain
  • dil chhiinne ya charaane vaala ; (majaazan) dilkash, dil lubhaane vaala, Khuubsuurat, maashuuq, mahbuub

English meaning of manharan

Sanskrit, Hindi - Noun, Adjective, Masculine

  • heart-ravishment, captivation, fascination, enchantment, charm
  • a charming sequence of fifteen letters with five sagan in each stage, it is also called 'Nalini' and 'Bhramaravli'

Sanskrit, Hindi - Adjective

मनहरन के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • पन्द्रह अक्षरों का एक वर्णिक छंद जिसके प्रत्येक चरण में पाँच सगण होते हैं, इसे नलिनी और भ्रमरावली भी कहते हैं
  • पंद्रह अक्षरों का एक वर्णिक छंद जिसके प्रत्येक चरण में पाँच सगण होते हैं। इसे नलिनी और भ्रमरावली भी कहते हैं
  • श्रीकृष्ण के लिए प्रयोग किया जाने वाला एक विशेषण
  • मन हरने की क्रिया या भाव
  • मनहरण
  • दिल छीनने या चराने वाला , (मजाज़न) दिलकश, दिल लुभाने वाला, ख़ूबसूरत, माशूक़, महबूब

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

مَن ہَرَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن ہَرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن ہَرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone