زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
اشتقاق
’’وَرَدَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
مُتَوارِد
وہ ایک جیسا مضمون یا شعر جو دو اشخاص نے جدا جدا لکھا ہو اور ایک کو دوسرے کے مضمون یا شعر کا حال معلوم نہ ہو، وہ خیال، مضمون یا شعر جس میں توارد ہو، لڑ جانے والا مضمون یا شعر، ایک ہی مضمون جسے دو شاعروں نے باندھا ہو
وارِدات
سرگزشت، ماجرا، حال احوال، حالات، حالت جوکچھ دل پر بیتی ہو، پیش آنے والی باتیں، وہ حال جو آدمی پر گزرے (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔