تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْراد" کے متعقلہ نتائج

اِیْراد

اعتراض، نکتہ چینی

عَمَلِ اِیراد

اصولِ فن سیاق میں بائیں طرف لکھی جانے والی وہ تحریر، جو اس قسم کی بابت میں تفصیل سے لکھی جاتی ہے، اگر اس عمل میں تفصیل کسی رقم کی بیان کرنی ہو تو اس عمل کو نصف موقع سے لکھنا شروع کرتے اور اگر نہ ہو تو ربع موقع سے لکھنا شروع کرتے ہیں، یہ تحریر وارد ہوتی ہے یا بیان میں لاتی ہے، اس عمل کو جو درمیان کی تحریر میں یا سیدھے ہاتھ میں گزر چکا ہوتا ہے

اوراد

وظیفے، دعائیں، التزام کے ساتھ روزانہ پڑھنے کی آیتیں یا دعائیں، مجازاً: مقرر تنخوائیں یا وظائف

ہَراد

شور ، غل

اِیْجاد

کسی نئی بات یا چیز کی تخلیق، اختراع

اِیْرا

آگ جلانا، چمٹے سے آگ نکالنا

اِیْراں

Iran

آیُردا

زندگی، عمر، مدت العمر، درازیٔ عمر، بڑی عمر

اِرادا

intention, will, desire

اِرادَہ

(اقدام عمل کا) قصد، عزم، نیت

اِرادی

ارادے سے متعلق، وہ کام جو اپنی خواہش یا نیت وقصد سے ہو، اختیاری، اتفاقی یا اضطراری کی ضد

اِرادِیَہ

رک : ارادی (ترکیب میں مستعمل ، جیسے : افعال ارادیہ) ۔

اُرْدُو

ریختہ، ہندوی

ہی رَہی

بے بنیاد بات ہے ، بے سرو پایا غیر مد لل بات ہے ، نہایت مضحکہ خیز بات ہے .

اُرْدی

اُردی بہشت، آمد بہار کا مہینہ، قدیم ایرانیوں کے سال ( شمسی ) کا دوسرا مہینہ ( تقریباً ہندی جیٹھ اور انگریزی مارچ کے مطابق )

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْراد کے معانیدیکھیے

اِیْراد

iiraad•ईराद

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: وَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

اِیْراد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعتراض، نکتہ چینی
  • بیان میں لانا، وارد کرنا، بیان کرنا

شعر

Urdu meaning of iiraad

  • Roman
  • Urdu

  • etraaz, nukta chiinii
  • byaan me.n laanaa, vaarid karnaa, byaan karnaa

English meaning of iiraad

Noun, Masculine

  • objection, criticism, alleging, bringing (an allegation)
  • presenting, stating, citing (a proof)

ईराद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लागू करना, वारिद करना, आपत्ति उपस्थित करना, एतराज़ करना, नुक्ता चीनी, बयान करना

اِیْراد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْراد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْراد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone