تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوارِد" کے متعقلہ نتائج

مَوارِد

وارد ہونے کے مقامات ، لائے جانے کے محل ، وہ مواقع ، جگہیں یا مقامات جہاں کوئی چیز لائی جائے

مورِد

ایک درخت جس کا پھل کالی مرچ سے قدرے بڑا ہوتا ہے اور جس کا شگوفہ اتنا خوشبودار ہوتا ہے کہ سونگھنے والے کو نیند آنے لگتی ہے عربی میں آس کہتے ہیں

مارِد

سرکش ، نافرمان ، باغی ۔

مُوَرَّد

گلابی کیا ہوا ، سرخ مثل گلاب کے ، گلابی ۔

مَورِد اِلزام

جس پر کوئی الزام لگایا گیا ہو، جسے ملزم قرار دیا گیا ہو

مَورِد عِنایَت

قابل ِعنایت و مہربانی

مَورِد عِتاب

وہ جس پر قہر و غضب نازل ہو ہوا، سزاوارِ عتاب

مُردا

لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

مُردوں

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت اور تراکیب میں مستعمل

مُردَہ

مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)

مُردے

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

موہری

پائجامے یا پتلون وغیرہ کا پائینچا ۔

مُرادوں

خواہش، تمنا، آرزو، حاجت، وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو

مُراد

وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود

مُرادیں

مراد کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوارِد کے معانیدیکھیے

مَوارِد

mavaarid•मवारिद

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَوارِد کے اردو معانی

دیگر

  • وارد ہونے کے مقامات ، لائے جانے کے محل ، وہ مواقع ، جگہیں یا مقامات جہاں کوئی چیز لائی جائے

Urdu meaning of mavaarid

  • Roman
  • Urdu

  • vaarid hone ke muqaamaat, laa.e jaane ke mahl, vo mavaaqe, jaghe.n ya muqaamaat jahaa.n ko.ii chiiz laa.ii jaaye

मवारिद के हिंदी अर्थ

अन्य

  • लाए जाने के स्थान व अवसर, जगहें या स्थान जहाँ कोई चीज़ लाई जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوارِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوارِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone