تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوارِد" کے متعقلہ نتائج

مُتَوارِد

وہ ایک جیسا مضمون یا شعر جو دو اشخاص نے جدا جدا لکھا ہو اور ایک کو دوسرے کے مضمون یا شعر کا حال معلوم نہ ہو، وہ خیال، مضمون یا شعر جس میں توارد ہو، لڑ جانے والا مضمون یا شعر، ایک ہی مضمون جسے دو شاعروں نے باندھا ہو

مُتَوارِع

۔(ع)صفت۔پارسا۔پرہیزگار۔عابد۔

مُتَواری

چھپنے والا، پوشیدہ، مخفی

مُتَوارِث

جو وراثت کی وجہ سے حاصل ہو ، ورثے میں ملنے والا ، جو میراث میں ملے ۔

مُتَوالِد

(حیوانیات) وہ حیوان جو خود پیدا ہوتا ہے لیکن اس سے کوئی پیدا نہیں ہوتا ہے ۔

مُتَواحِد

جو باہم ایک ہو جائے ، ایک ذات ، ہم آہنگ ، متحد ۔

مَتْوارا

متوالا، مست، مدہوش، نشے میں چور، مخمور

مَتْواری

متوارا کی تانیث، نشیلی، مست

ماتُرِیدِیَہ

رک: ماتریدی.

ماتُرِیدی

متکلمین کا ایک فرقہ جس کا بانی ابومنصور محمد بن الحنفی المتکلم المرقندی تھا نیز اس فرقے کا ماننے والا

مَوارِد

وارد ہونے کے مقامات ، لائے جانے کے محل ، وہ مواقع ، جگہیں یا مقامات جہاں کوئی چیز لائی جائے

مَتْوارَن

متوارا کی تانیث، نشیلی، مست

مُطَرِّد

بغیر رکے جانے یا بہنے والا، چلتا ہوا، جاری، رائج، بے روک، بے وقفہ، خوشحال، امیر، دولت مند، عام، اکثر

مُطَرَّد

لمبا، دراز، عام، عالمگیر، جس پر سب عمل کریں

مُتَرَدِّیہ

گرنے والا ؛ اُوپر سے گِر کر مرنے والا (جانور)۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوارِد کے معانیدیکھیے

مُتَوارِد

mutavaarid•मुतवारिद

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: وَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَوارِد کے اردو معانی

صفت

  • وہ ایک جیسا مضمون یا شعر جو دو اشخاص نے جدا جدا لکھا ہو اور ایک کو دوسرے کے مضمون یا شعر کا حال معلوم نہ ہو، وہ خیال، مضمون یا شعر جس میں توارد ہو، لڑ جانے والا مضمون یا شعر، ایک ہی مضمون جسے دو شاعروں نے باندھا ہو
  • ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، یکے بعد دیگرے آنے والا

Urdu meaning of mutavaarid

  • Roman
  • Urdu

  • vo ek jaisaa mazmuun ya shear jo do ashKhaas ne judaa judaa likhaa ho aur ek ko duusre ke mazmuun ya shear ka haal maaluum na ho, vo Khyaal, mazmuun ya shear jis me.n tavaarad ho, la.D jaane vaala mazmuun ya shear, ek hii mazmuun jise do shaa.iro.n ne baandhaa ho
  • ek duusre ke baad aane vaala, pai dar pai, musalsal, yake baad diigre aane vaala

English meaning of mutavaarid

Adjective

  • repeated, successive, one following another, one after another, continuously
  • the similar verse or composition separately created by two people or poet

मुतवारिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दूसरे के बाद आने वाला, पै दर पै, मुसलसल, यके बाद दीगरे आने वाला
  • साथ-साथ उतरनेवाला, वह मज़्मून जो साथ-साथ दो शाइरों के ध्यान में आये, जिसे दो शाइर बाँधे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوارِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوارِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone