تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوارُد" کے متعقلہ نتائج

تَوارُد

کسی خیال یا مضمون کا ایک سے زیادہ شخصوں کے ذہن میں آنا، مضمون یا خیال یا الفاظ کا لڑ جانا

تَوارُدِ روزْگار

وقت گزرنا، زمانہ دراز بیتنا.

تَواری

(لفظاً) پوشیدہ، چھپنا، غائب ہونا، (تصوف) احاطت اور استیلاء السی، (یعنی غلبہ)

تَوارا

अत्यधिक गरमी।

تَواجُد

حالت ذوق و شوق، سرور، وجد.

تَوالُد

افزائش نسل، تناسل، اولاد پیدا کرنا

تَواعُد

ایک دوسرے سے وعدہ کرنا

تَواحُد

اتحاد، یکجہتی.

تَوارُث

وراثت، ارثاً کسی چیز کا حاصل ہونا، ایک دوسرے سے میراث پانا.

تِوارا

تین دروازوں کا کمرہ، تبارا

تِرْوَیدی

رک : تربیدی

تارِیدَہ

الجھا ہوا، گچھے دار، الجھن میں ڈالنے والا، پیچیدہ

طَرِیدَہ

An attack, invasion.

تَرَدّی

گرنا، اوپر سے گر کر مرجانا

تارِید

کسی غیر زبان کے لفظ کو ”اردو“ بنانا ، اردوانا (تعریب و تفریس وغیرہ کے قیاس پر اسی لفظ اردو سے بنا لیا گیا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوارُد کے معانیدیکھیے

تَوارُد

tavaarud•तवारुद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: اصطلاحاً

اشتقاق: وَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

تَوارُد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی خیال یا مضمون کا ایک سے زیادہ شخصوں کے ذہن میں آنا، مضمون یا خیال یا الفاظ کا لڑ جانا
  • یکسانی، مشابہت
  • خط و کتابت یا مراسلت کرنے کا عمل

شعر

Urdu meaning of tavaarud

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Khyaal ya mazmuun ka ek se zyaadaa shakhso.n ke zahan me.n aanaa, mazmuun ya Khyaal ya alfaaz ka la.D jaana
  • yaksaanii, mushaabahat
  • Khat-o-kitaabat ya muraasalat karne ka amal

English meaning of tavaarud

Noun, Masculine

  • occurring of one and the same idea to two persons at the same time, coincidence of ideas
  • unintentionally inserting the sense of another's verses in one's own poems
  • corresponding (by letter)

तवारुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परस्पर एक जगह उतरना, दो शाइरों के किसी शेर का मज्मून एक हो जाना भावसाम्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوارُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوارُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone