زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
اشتقاق
’’صَوّرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
تَصَوُّر
۔(ع’صور‘۔ کسی چیز کی صورت دل میں بنانا۔) مذکر۔ ۱۔دھیان۔ مُراقبہ۔ فکر۔ خیال۔ منصوبہ۔ سوٗجھ۔(آنا۔باندھنا۔رہنا۔کرنا وغیرہ کے ساتھ)۔۲۔ فکر۔ خیال۔ منصوبہ۔ سوٗجھ۔ (آنا۔ باندھنا۔ رہنا۔ کرنا وغیرہ کے ساتھ) ۲۔(منطق اصطلاح) کسی چیز کا خیال کرنا۔ بغیر حُکم کے۔
تَصْوِیر
۳. کیمرے کے وہ عکس جو کاغذ پر صفائی سے تیار کئے جاتے ہیں ، (اصطلاحاً) کیمرہ کی بنی یا نقاش کی تیار کردہ تصویر جو برائے طباعت مختلف ٹیکنکی مراحل سے گزرتی ہے.
مُتَصَوَّر
جس کا تصور یا خیال کیا جائے ، جو صورت پذیر ہو ، جو قابل امکان ہو ، خیال کیا ہوا ، خیال میں لایا ہوا ، تصور کیا ہوا ، سوچا گیا ۔
مُتَصَوِّر
۔(ع۔بکسر واؤ مشدد)صفت۔تصورکرنے والا۔صورت باندھنے والا۔۲۔بفتح واؤمشدد)تصور کیا گیا ۔خیال کیا گیا۔
مِصْوار
(طبیعیات) فوٹوگرافی کا وہ آلہ جس سے دور کی چیزوں کا عکس ایک تاریک کمرے میں کاغذ پر پڑتا ہے ، تاریک عکاسہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔