تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصَوَّری" کے متعقلہ نتائج

مُصَوَّری

مصور کا کام یا پیشہ، تصویر کشی، تصویر کھینچنا، نقاشی

مُصَوِّری کَرنا

تصویریں بنانا ، تصویر کشی کرنا

مُصَوِّرِین

تصویر بنانے والے ، بہت سے مصور ۔

مُصَوِّرِیَت

مصور ہونے کی کیفیت یا حالت ، مصور ہونا ۔

ہِندِسانَہ مُصَوِّری

مصوری کا ایک اسلوب جس میں اشیا کو اس طرح دکھاتے ہیں کہ وہ اشکال ہندسی (خصوصاً کعب نما) کا مجموعہ نظر آئیں ، مہندسانہ نقّاشی (انگ : Cubism) ۔

تَجْرِیدی مُصَوِّری

مصوری کی ایک قسم، جدید مصوری

جَداری مُصَوِّری

در و دیوار پر کی جانے والی مصوری، مصوری کا ایک اسلوب

فَنِ مُصَوِّری

चित्रकला, चित्रविद्या ।

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَوَّری کے معانیدیکھیے

مُصَوَّری

musavvariiमुसव्वरी

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: صَوّرَ

  • Roman
  • Urdu

مُصَوَّری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مصور کا کام یا پیشہ، تصویر کشی، تصویر کھینچنا، نقاشی

شعر

Urdu meaning of musavvarii

  • Roman
  • Urdu

  • musavvir ka kaam ya peshaa, tasviirakshii, tasviir khiinchnaa, naqqaashii

English meaning of musavvarii

Noun, Feminine

मुसव्वरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तस्वीरें या चित्र बनाने का काम, चित्रकला, तस्वीर खींचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُصَوَّری

مصور کا کام یا پیشہ، تصویر کشی، تصویر کھینچنا، نقاشی

مُصَوِّری کَرنا

تصویریں بنانا ، تصویر کشی کرنا

مُصَوِّرِین

تصویر بنانے والے ، بہت سے مصور ۔

مُصَوِّرِیَت

مصور ہونے کی کیفیت یا حالت ، مصور ہونا ۔

ہِندِسانَہ مُصَوِّری

مصوری کا ایک اسلوب جس میں اشیا کو اس طرح دکھاتے ہیں کہ وہ اشکال ہندسی (خصوصاً کعب نما) کا مجموعہ نظر آئیں ، مہندسانہ نقّاشی (انگ : Cubism) ۔

تَجْرِیدی مُصَوِّری

مصوری کی ایک قسم، جدید مصوری

جَداری مُصَوِّری

در و دیوار پر کی جانے والی مصوری، مصوری کا ایک اسلوب

فَنِ مُصَوِّری

चित्रकला, चित्रविद्या ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصَوَّری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصَوَّری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone