تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَصَوَّرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَصَوَّرَہ

تصورکرنے والا ؛ تصور کرنے کی طاقت ، خیال کی قوت ۔

مُتَصَوَّر

جس کا تصور یا خیال کیا جائے ، جو صورت پذیر ہو ، جو قابل امکان ہو ، خیال کیا ہوا ، خیال میں لایا ہوا ، تصور کیا ہوا ، سوچا گیا ۔

مُتَصَوِّر

تصور کرنے والا، صورت باندھنے والا، دل میں نقشہ بنا لینے والا

مُصَوَّرَہ

दे. ‘मुसव्वर'।

مُتَاَثِّرَہ

اثر پذیر ، متاثر ہونے والا (فریق ، فرد ، جگہ ، علاقہ وغیرہ) ۔

مُصَوِّرَہ

تصویر بنانے والی، مصوری کرنے والی عورت

مُتَسَرِّع

چالاک ، چُست ؛ جلدی کرنے والا

مَنصُورَہ

ظفریاب ، فتح مند ۔

مَعْصُورَہ

معصور ؛ نچوڑا ہوا ۔

مَحْصُورَہ

(منطق) وہ جملہ جس کا موضوع کلی اور حکم افراد موضوع پر ہو اور اس کی مقدار بھی بیان کی گئی ہو

مَتَھورا

چھاتا ، چھتری

مقصُورَہ

۱ ۔ مسجد میں صفوں سے آگے امام کے لیے کھڑے ہونے کی جگہ جس میں منبر بنا ہوتا ہے ۔

مُتَوَرِّع

پرہیزگار، عابد، زاہد، پارسا، متقی

مُتَصَوَّر کَرنا

خیال کرنا، سمجھنا یا جاننا، سوچنا

مُتَصَوَّر ہونا

متصور کرنا کا لازم، خیال گزرنا، تصور کیا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَصَوَّرَہ کے معانیدیکھیے

مُتَصَوَّرَہ

mutasavvara•मुतसव्वरा

اصل: عربی

اشتقاق: صَوّرَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَصَوَّرَہ کے اردو معانی

صفت

  • تصورکرنے والا ؛ تصور کرنے کی طاقت ، خیال کی قوت ۔
  • خیال یا تصور میں لائی گئی چیز ، خیال کیا ہوا ، تصور کیا گیا ، سوچا ہوا ۔

Urdu meaning of mutasavvara

  • Roman
  • Urdu

  • tasavvur karne vaala ; tasavvur karne kii taaqat, Khyaal kii quvvat
  • Khyaal ya tasavvur me.n laa.ii ga.ii chiiz, Khyaal kyaa hu.a, tasavvur kiya gayaa, sochaa hu.a

मुतसव्वरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़याल या कल्पना में लाई गई चीज़, विचार किया हुआ, ख़याल किया हुआ, सोचा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَصَوَّرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَصَوَّرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone