زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’شَهِدَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِسْتِشْہاد

شہادت، ثبوت، سند، دلیل، شہادت یا سند میں پیش کرنا

اِشْتِہاد

گواہی، شہادت، شہادت دے جانا

اَشْہَدُ

میں گواہی دیتا ہوں، کلمۂ شہادت یعنی" اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلِّا اللہ مُحَّمدٌ رَّسُوْلُ اللہ " کا پہلا لفظ

اَلشَّہِید

(لفظاً) شاہد ، گواہ ، (مراداً) اللہ (خدا) کے ننانوے ناموں میں سے ایک نام

تَشاہُد

شہادت، گواہی دینا، باہم حاضر ہونا، باہم ملاقات کرتا.

شاہِدَانَہ

 

شاہِدَہ

گواہیِ دینے والی عورت

شاہِدی

۱. شہادت ، گواہی.

شُہَدا

شہید کی جمع

شُہُود

۱. حاضر ہونا، ظاہر ہونا، آشکار ہونا، موجود ہونا .

شَہِیدی

شہید ہونے کے لیے تیّار، شہید ہونے والا، شہادت کا درجہ پانے والا ، شہید سے منسوب

مُشَاہِد

مشاہدہ کرنے والا، تجربہ یا معائنہ کرنے والا، دیکھنے والا

مُشاہَد

مشاہدہ کیا ہوا ، جس کا مشاہدہ کیا جاسکے ، مرئی ۔

مُشاہَدَہ

عینی تجربہ، دلیل بصری، عینی ثبوت

مُشاہدِین

مشاہدہ کرنے والے، غور و فکر اور تجربہ کرنے والے

مُشْتِہادی

شہادت یا گواہی دینے والا ، گواہ ۔

مَشْہُود

۱۔ مشاہدہ کیا گیا ، جس کے وجود کی گواہی دی گئی ، موجود ، جو سب کے سامنے واقع یا رونما ہو ، ثابت کیا گیا ، متحقق (صوفیا مشہود سے وجود واحد یعنی ذات خداوندی مراد لیتے ہیں) ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone