اشتقاق
’’قَدِمَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِسْتِقْدام
خیرمقدم کرنا، پیشوائی کرنا، آگے ہونا
اَقْدام
متعدد قدم، کئی سارے پاؤں، کئی پاؤں
اَقْدَم
قدیم تر، (مراد) اول، پہلا
تَقادُم
قدیم ہونا ، پرانا ہونا ؛ مقدم ہونا ؛ (قانون)حد زمانہ جس کے بعد سزا نہیں ہو سکتی .
تَقَدُّم
۱. آگے بڑھنا، پیش پیش ہونا.
تَقْدِمَہ
۔(ع۔ بروزن تفعلۃ) مذکر۔ پیش کرنا۔ درپیش ہونا۔ مقدمہ۔ پیشوا۔ وہ اجرت جو مزدور کو کام کرنے سے پہلے دی جائے۔
قادِم
آنے والا، سفر سے واپس آنے والا
قَدامَت
قدیم ہونا ، پرانا پن، (کنایۃً) تعلق اور ربط ضبط کا قدیم اور استوار ہونا
قُدّام
فوج کا اگلا حصہ ؛ پیشرو .
قَدَم
دیرینگی، قدامت، کہنگی ، پُرانا پن (حدوث کی ضد)
قِدَم
دیرینگی، قدامت، کہنگی، پُرانا پن (حدوث کی ضد)
قَدِیمانَہ
پرانا، پرانے زمانے سے، قدیم کے مطابق
قَدِیمی
قدیم سے منسوب، پرانا، پرانے زمانے سے، عرصے کا
مُتَقادَم
(قانون) اتنا وقت جس سے سزا سے بچ جائیں
مُتَقَدِّم
پہلے زمانے کا، سابق کا، سینیر
مُتَقَدِّمِین
پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گزر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے
مُسْتَقْدِمِین
مستقدمین سے مراد اُمت محمدیہ صلی اﷲ علیہ وسلم سے پہلے حضرات ہیں اور مستاخرین سے اُمت محمدیہ صلی اﷲ علیہ وسلم
مُقَدَّمات
مقدمے، معاملات، مسائل، واقعے
مُقَدَّمی
(کاشت کاری) گاؤں کے مقدم کا عہدہ، کام یا فرائض
مَقدَم
ورود، آمد، آنا، تشریف آوری، قدم رنجہ فرمائی