تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقَدِّمِین" کے متعقلہ نتائج

مُتَقَدِّمِین

پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گزر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے

مُقَدَّمِین

مقدمان ، سرداران ِلشکر ، سالاران ِفوج ۔

مُسْتَقْدِمِین

مستقدمین سے مراد اُمت محمدیہ صلی اﷲ علیہ وسلم سے پہلے حضرات ہیں اور مستاخرین سے اُمت محمدیہ صلی اﷲ علیہ وسلم

مُقَدَّمی

(کاشت کاری) گاؤں کے مقدم کا عہدہ، کام یا فرائض

مُقَدمی

مُتَعَلِّمِین

طلبا، تلامذہ، چیلے

مُتَشَدِّدِین

متشدد (رک) کی جمع ؛ سختی برتنے والے ، مذہبی معاملات میں شدت رکھنے والے ۔

مُتَجَدِّدِین

اپنے زمانے کے خیالات و نظریات سے متاثر ہو کر تبدیلی پر آمادہ رہنے والے ، تجدد پسند لوگ ، نئی چیزوں کو قبول کرنے والے ۔

مُعْتَقِدِین

عقیدت مند لوگ ، بہت سے معتقد ؛ پیروکار ۔

مُتَدَیّن

دین دار، متقی، پرہیزگار، نیک، پارسا

مُتکَلِّمِین

۱۔ علم کلام کے ماہر ، وہ علما جو مذہبی امور کو عقلی دلائل کے ساتھ ثابت کرنے کے ماہر ہوں ۔

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

مُقَدَّمَتَین

دونوں مقدمے ؛ (منطق) قیاسی منطق کے صغریٰ و کبریٰ ۔

مُتَقَدِّم

آگے بڑھنے والا، اگلا

مُتَرْجِمِین

مترجم (رک) کی جمع ، ترجمہ کرنے والے ، شارحین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقَدِّمِین کے معانیدیکھیے

مُتَقَدِّمِین

mutaqaddimiin•मुतक़द्दिमीन

اصل: عربی

وزن : 112121

واحد: مُتَقَدِّم

مادہ: قَدَم

اشتقاق: قَدِمَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَقَدِّمِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گزر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے

Urdu meaning of mutaqaddimiin

  • Roman
  • Urdu

  • pahle zamaane ke log, vo log jo pahle guzar chuke hain, pahle daur ke, daur-e-avval se taalluq rakhne vaale

English meaning of mutaqaddimiin

Noun, Masculine, Plural

  • the ancients, former or ancient people

मुतक़द्दिमीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पूर्व या प्राचीन समय के लोग, वह लोग जो पहले गुज़र चुके हैं, पुराने लोग, पहले दौर से संबंध रखने वाले

مُتَقَدِّمِین کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقَدِّمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقَدِّمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone