تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقادُم" کے متعقلہ نتائج

تَقادُم

قدیم ہونا ، پرانا ہونا ؛ مقدم ہونا ؛ (قانون)حد زمانہ جس کے بعد سزا نہیں ہو سکتی .

تَقَدُّم

۱. آگے بڑھنا، پیش پیش ہونا.

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَقادا

رک : تقاضا .

تَقاوُم

ایک دوسرے کے برخلاف اٹھنا، اٹھ کر لڑنا، ایک دوسرے کی مخالفت کرنا

تَقاسُم

تقسیم کرنا، آپس میں حِصّہ بُخرہ کرلینا

تَقْدِمَہ

۔(ع۔ بروزن تفعلۃ) مذکر۔ پیش کرنا۔ درپیش ہونا۔ مقدمہ۔ پیشوا۔ وہ اجرت جو مزدور کو کام کرنے سے پہلے دی جائے۔

تَقَدُّم فِی الْمَرْتَبَہ

مرتبے میں مقدم ہونا.

تَقَدُّم بِالزَّمان

पहले होने के कारण श्रेष्ठ और अग्रगण्य होना।

تَقَدُّم بِالحَق

وہ تقدم جو بر علت تامۂ موجبہ کو اپنے ذاتی معلول پر حاصل ہے

تَقَدُّم بِالذّات

رک : تقدم با لعلیت.

تَقَدُّم بِالحِفْظ

احتیاط ، پیش بندی ، پہلے سے بچاؤ کرنا ، حفظ ماتقدم (رک).

تَقَدُّم بِالعِلِّیَت

وہ تقدم جو کسی شے کو علت ہونے کی وجہ سے معلول پر حاصل ہے

تَقَدُّم و تَاَخُّر

آگے پیچھے ہونا ، پیش وپس ، مقدم و موخر ہونا.

تَقَدُّم بِالشَّرف

فضیلت و بزرگی کی وجہ سے مقدم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقادُم کے معانیدیکھیے

تَقادُم

taqaadum•तक़ादुम

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: قانونی

اشتقاق: قَدِمَ

  • Roman
  • Urdu

تَقادُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم ہونا ، پرانا ہونا ؛ مقدم ہونا ؛ (قانون)حد زمانہ جس کے بعد سزا نہیں ہو سکتی .

Urdu meaning of taqaadum

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim honaa, puraanaa honaa ; muqaddam honaa ; (qaanuun)had zamaana jis ke baad sazaa nahii.n ho saktii

English meaning of taqaadum

Noun, Masculine

  • being ancient, antique or old, preceding, limitation of time after which no punishment is awarded

तक़ादुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़दीम होना, पुराना होना, पुरानापन ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقادُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقادُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone