تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْدِمَہ" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِمَہ

۔(ع۔ بروزن تفعلۃ) مذکر۔ پیش کرنا۔ درپیش ہونا۔ مقدمہ۔ پیشوا۔ وہ اجرت جو مزدور کو کام کرنے سے پہلے دی جائے۔

تَکْدِمَہ

اندازے کی تفصیل، تخمینہ، بجٹ، میزانیہ، رقم پیشگی ادا کرنا

تَقْدِمَہُ الْجَیش

فوج کا وہ حصہ جو آگے آگے چلتا ہے.

تَقْدِمَۃ

(حساب میں) پیشگی (رقم وغیرہ) ، آخری فیصلہ یا چکوتا (حساب کا) ؛ تخمینہ ، اندازہ ؛ بجٹ

تَقَدُّم

۱. آگے بڑھنا، پیش پیش ہونا.

تَگْدِمَہ

تکدمہ

تَقَدُّمِ زَمانی

زمانے کے لحاظ سے مقدم ہونا ، وقت کے اعتبار سے پہلے ہونا.

تَقَدُّمِ دَعْویٰ

(قانون) کئی دعووں میں سے ایک دعوے کو پہلے پیش کرنا ، دوے کا تقدم

تَقَدُّم فِی الْمَرْتَبَہ

مرتبے میں مقدم ہونا.

تَقَدُّم بِالزَّمان

पहले होने के कारण श्रेष्ठ और अग्रगण्य होना।

تَقَدُّم بِالحَق

وہ تقدم جو بر علت تامۂ موجبہ کو اپنے ذاتی معلول پر حاصل ہے

تَقَدُّم بِالذّات

رک : تقدم با لعلیت.

تَقَدُّم بِالحِفْظ

احتیاط ، پیش بندی ، پہلے سے بچاؤ کرنا ، حفظ ماتقدم (رک).

تَقَدُّم بِالعِلِّیَت

وہ تقدم جو کسی شے کو علت ہونے کی وجہ سے معلول پر حاصل ہے

تَقَدُّم و تَاَخُّر

آگے پیچھے ہونا ، پیش وپس ، مقدم و موخر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْدِمَہ کے معانیدیکھیے

تَقْدِمَہ

taqdima•तक़्दिमा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: قَدِمَ

  • Roman
  • Urdu

تَقْدِمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ع۔ بروزن تفعلۃ) مذکر۔ پیش کرنا۔ درپیش ہونا۔ مقدمہ۔ پیشوا۔ وہ اجرت جو مزدور کو کام کرنے سے پہلے دی جائے۔

Urdu meaning of taqdima

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(e। barozan tafaalৃ) muzakkar। pesh karnaa। darpesh honaa। muqaddama। peshvaa। vo ujrat jo mazduur ko kaam karne se pahle dii jaaye

English meaning of taqdima

Noun, Masculine

  • advance money (in accounts), estimate, preface, foreword, presentation

तक़्दिमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सामने करना, सामने होना, स्वागत, नेता, साई, पेशगी रक़म ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْدِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْدِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone