تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقالے" کے متعقلہ نتائج

مَقالے

مقالہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام، تحریر اقلیدس کا ہر ایک حصہ جس میں دعوے، شکلیں اور ثبوت وغیرہ درج ہوں، کسی بڑی تصنیف و تالیف کا جزو جس میں کسی ایک موضوع پر بحث ہو، کسی کتاب کا باب، فصل یا حصہ

مَقالی

گفتگو کرنے کا عمل، بولنا، بات کرنا، گفتگو کرنا (بطورلاحقہ مستعمل)

مَقال

گفتگو، بات چیت، قول، بات، کلام

مَقالَہ

قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام

مَسالے

مسالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَقال کَرنا

گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ۔

مُقابلے

مقابلہ کی جمع، آمنا سامنا، مڈ بھیڑ، مجازاً: ملاقات، ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق، باہم ملانا، موازنہ

مَشْعَلے

blaze, lamp, torch

مَقُولَہ

کسی دانا کا قول، ارشاد، بات

مَقُولا

رک : مقولہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُقلِعَہ

(طب) ایسا متعفن بخار جس کا مادہ خراج عروق ہو

مُعَقَّلی

قدیم سامی رسم الخط جو عربی رسم الخط کے نام سے مشہور ہے ، اس خط میں حروف کا دَوَر نہیں ہوتا صرف سطح ہوتی ہے اکثر قدیم کتب عربی اسی خط میں لکھی ہوتی ہے ۔

مَقالَہ لِکْھنا

کوئی مضمون تحریر کرنا ، کسی موضوع پر کچھ لکھنا، تحقیقی کام انجام دینا

مَقالَہ پَڑْھنا

کسی موضوع پر لکھی ہوئی تحقیقی و تفصیلی تحریر سنانا

مَقالَہ نِگار

مقالہ تحریر کرنے والا، مقالہ نویس، مضمون نگار، مصنف یا مولف

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقالے کے معانیدیکھیے

مَقالے

maqaale•मक़ाले

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: مَقالَہ

اشتقاق: قالَ

  • Roman
  • Urdu

مَقالے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مقالہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام، تحریر اقلیدس کا ہر ایک حصہ جس میں دعوے، شکلیں اور ثبوت وغیرہ درج ہوں، کسی بڑی تصنیف و تالیف کا جزو جس میں کسی ایک موضوع پر بحث ہو، کسی کتاب کا باب، فصل یا حصہ

شعر

Urdu meaning of maqaale

  • Roman
  • Urdu

  • maqaala kii jamaa niiz muGiirah haalat, qaul, maquula, kahii hu.ii baat, kalaam, tahriir uqliidas ka har ek hissaa jis me.n daave, shakle.n aur sabuut vaGaira darj huu.n, kisii ba.Dii tasniif-o-taaliif ka juzu jis me.n kisii ek mauzuu par behas ho, kisii kitaab ka baab, fasal ya hissaa

English meaning of maqaale

Noun, Masculine, Plural

  • thesis, dissertation

मक़ाले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मक़ाला का बहुवचन, निबंध, शोध-पत्र, लेख, कही हुई बात, कथन, किसी विशेष विषय पर गवेषणापूर्ण लेख, थीसिस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone