زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’نَصَفَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِنْتِصاف

ادھیانا، نصف تک پہنچنا

اِنْصاف

(مجازاً) حق ، واجبی حقوق۔

انصافاً

 

تَنْصِیف

(ریاضی) کسی عدد کو ۲ کے عدد سے تقسیم کرنا کہ نتیجے میں اس کا نصف آجائے مثلاً ۸ کے عدد کو ۲ کے عدد سے تقسیم کیا اور حاصل میں چار رہا

مُناصَفَت

باہم نصفا نصفی ، آدھوں آدھ ، برابر کے دو حصے ، دو ٹوک ، برابر

مُناصَفَہ

تصوف: مخلوق اور اﷲ تعالیٰ کے ساتھ حسن معاملہ، ہر مسئلے میں انصاف پر عمل

مُناصَفَۃً

دو قطاروں میں

مُنَصَّف

نصفانصف کرنے والا ؛ (علم تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے نیز وہ پردہ جو سینہ کے درمیان واقع ہے اور اُس کو دائیں بائیں نصفانصف تقسیم کرتا ہے ، غشائے وسطی (Mediastinum)

مُنصِف

(مجازاً) بیچ میں پڑ کر تصفیہ کر ادینے والا ، پنچ ۔

مُنصِفانَہ

۔صفت۔ انصافاً۔ از روئے انصاف۔ عادلانہ۔ ٹھیک ٹھیک۔

مُنصِفی

۔مونث۔ ۱۔انصاف۔ فیصلہ۔ تصفیہ۔ ؎ ۲۔ منصف کی عدالت۔ منصف کا عہدہ۔

ناصِف

(لفظاً) آدھا آدھا کرنے والا ، دو ادّھوں میں بانٹنے والا (Bisector) ؛ (ریاضی) تنصیف کرنے والا ۔

نِصف

آدھا، نیم، وسط، درمیان

نِصفَت

آدھا آدھا کرنا، دو برابر حصوں میں بانٹنا، انصاف کرنا

نِصفی

نصف سے منسوب یا متعلق، آدھا، نیم، نصف، ادّھا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone